ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا

datetime 29  اگست‬‮  2023

روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی روپے کی بے قدری اور امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری روز کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں ایک… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا خدشہ

datetime 29  اگست‬‮  2023

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک) 16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔تو قع ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا) یکم ستمبر سے شروع ہونے والے مہینے میں… Continue 23reading آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا خدشہ

سونے کی فی تولہ نمایاں قیمت میں کمی

datetime 28  اگست‬‮  2023

سونے کی فی تولہ نمایاں قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود مقامی قیمتوں میں کمی آگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کو فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر بڑھ کر 1915 ڈالر کی سطح پر آنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1500… Continue 23reading سونے کی فی تولہ نمایاں قیمت میں کمی

چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی

datetime 28  اگست‬‮  2023

چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،چینی کی فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی۔ دستاویز کے مطابق کوئٹہ میں چینی فی کلو 172 روپے میں دستیاب رہی ،کراچی میں فی کلو چینی کی قیمت 170 روپے تک جا پہنچی ۔دستاویز کے مطابق… Continue 23reading چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 28  اگست‬‮  2023

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہونے کے بعد 315 روپے پر پہنچ گیاہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 301.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ،… Continue 23reading ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ملا کر عوام کو فی یونٹ بجلی 50 روپے تک پڑنے لگی

datetime 27  اگست‬‮  2023

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ملا کر عوام کو فی یونٹ بجلی 50 روپے تک پڑنے لگی

اسلام آباد (این این آئی)اگست میں بجلی کا بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکلنے کی وجوہات سامنے آگئیں،بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ملا کر عوام کو فی یونٹ بجلی 50 روپے تک پڑنے لگی۔اگست کے بجلی بلوں میں صارفین پر 15روپے فی یونٹ تک کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ملا کر عوام کو فی یونٹ بجلی 50 روپے تک پڑنے لگی

رواں ہفتے 22 اشیا مہنگی، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 25  اگست‬‮  2023

رواں ہفتے 22 اشیا مہنگی، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (این این آئی) ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے البتہ مہنگائی کی رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے۔حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.05فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح27.57فیصد سے کم ہوکر 25.34 فیصد پر آگئی ہے ۔ملک میں 29ہزار 518 روپے… Continue 23reading رواں ہفتے 22 اشیا مہنگی، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کرگئی

datetime 25  اگست‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کرگئی

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر بڑھ کر 1919ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2900روپے اور 2486روپے کا اضافہ ہوگیا۔کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی پشاور میں فی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کرگئی

ڈالر کی بڑھتی قیمت ،ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 25  اگست‬‮  2023

ڈالر کی بڑھتی قیمت ،ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) نگراں حکومت نے ملک میں ڈالر کے اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور ایکشن کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے ڈالر کی قدر بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا اور نگران وزیراعظم انور الحق کاکڑ نے نگران وزیر خزانہ کو خصوصی ہدایات… Continue 23reading ڈالر کی بڑھتی قیمت ،ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Page 282 of 1849
1 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 1,849