بینکوں کے98فیصد اکاونٹس میں رکھی رقم محفوظ ہے،اسٹیٹ بینک
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کے بینکوں میں رکھے گئے پیسوں کی حفاظت کی جاری رپورٹ میں کہاہے کہ بینکوں کے98فیصد اکائونٹس میں رکھی رقم محفوظ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹس کے مطابق ملک بھرمیں7کروڑ15لاکھ40ہزاربینک اکائونٹس محفوظ ہیں۔ پاکستان کے تمام بینکوں کے98فیصد اکائونٹس میں رکھی رقم محفوظ ہے،ملک میں… Continue 23reading بینکوں کے98فیصد اکاونٹس میں رکھی رقم محفوظ ہے،اسٹیٹ بینک