ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 20  اگست‬‮  2023

پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات 1311.659 ملین ڈالررہیں جو گزشتہ سال 23۔2022 کے اسی مہینے جولائی کے دوران 1,481.173 ملین ڈالر تھیں اور اس میں11.44 فیصد کی کمی واقع… Continue 23reading پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی ریکارڈ

گندم میں موجود خصوصی پروٹین سے دماغی سوزش بڑھنے کا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2023

گندم میں موجود خصوصی پروٹین سے دماغی سوزش بڑھنے کا انکشاف

لاہور (این این آئی)ایک تازہ منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گندم میں پائی جانے والی خصوصی پروٹین گلوٹین سے ممکنہ طور پر انسانی دماغ میں سوزش بڑھنے سمیت بلڈ شوگر کی سطح بھی بڑھ سکتی ہے۔گلوٹین نظر نہ آنے والی ایک خصوصی پروٹین یا جز ہے جو کہ گندم میں موجود ہوتا ہے… Continue 23reading گندم میں موجود خصوصی پروٹین سے دماغی سوزش بڑھنے کا انکشاف

آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 19  اگست‬‮  2023

آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کے بعد نگراں حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی واپس لینے سے 20 کلو آٹا 1544 روپے مہنگا ہوگیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے آٹے کے 10 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 772 روپے اضافہ کیا گیا ،آٹے کی قیمت ملک میں آٹے کی اوسط قیمت… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 19  اگست‬‮  2023

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر آج ایک روپیہ مہنگا ہوکر 302 روپےکا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 83 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپیہ مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 295 روپے 75 پیسے پر… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

datetime 19  اگست‬‮  2023

سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 300 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ25 ہزار 300 روپے ہے۔10گرام سونےکا بھاؤ 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 93 ہزار 158 روپے ہے۔عالمیمارکیٹ میں سونےکا بھاؤ 6 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار… Continue 23reading سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

سریے کی فی ٹن قیمت میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ

datetime 19  اگست‬‮  2023

سریے کی فی ٹن قیمت میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)سریے کی فی ٹن قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں سریے کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہوگیا،10 ہزار روپے کے حالیہ اضافے کے بعد سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔صدر آئرن اسٹیل مرچنٹ ایسوسی ایشن حماد پونا والا کا کہنا ہے کہ ڈالر… Continue 23reading سریے کی فی ٹن قیمت میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں مزیداضافہ

datetime 18  اگست‬‮  2023

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں مزیداضافہ

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے608روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے405روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے293روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

عوام کا پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سفر کے لیے متبادل ذرائع پر غور شروع اب سفر کے لیے سائیکل یا گدھا گاڑی میں کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا

datetime 18  اگست‬‮  2023

عوام کا پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سفر کے لیے متبادل ذرائع پر غور شروع اب سفر کے لیے سائیکل یا گدھا گاڑی میں کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا

کراچی (این این آئی)عوام نے پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سفر کے لیے متبادل ذرائع پر غور شروع کردیا اور کہا ہے کہ اب سفر کے لیے سائیکل یا گدھا گاڑی میں کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا۔شہریوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ساڑھے سترہ روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت… Continue 23reading عوام کا پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سفر کے لیے متبادل ذرائع پر غور شروع اب سفر کے لیے سائیکل یا گدھا گاڑی میں کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ، کتنے فیصد صنعتی یونٹس بند ہو نے کا خدشہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 17  اگست‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ، کتنے فیصد صنعتی یونٹس بند ہو نے کا خدشہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد/کراچی (این این آئی)نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کاروباری رہنمائوں نے خبردار کیا ہے کہ اس فیصلے سے 50 فیصد صنعتی یونٹس بند ہوجائیں گے اور بڑے پیمانے پر بے روزگاری بڑھے گی،بجلی کے نرخوں میں تقریبا 10 روپے فی یونٹ اضافے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ، کتنے فیصد صنعتی یونٹس بند ہو نے کا خدشہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

Page 285 of 1849
1 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 1,849