ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چینی کی قیمت میں اضافہ

datetime 23  اگست‬‮  2023

چینی کی قیمت میں اضافہ

لاہور (این این آئی)لاہور میں چینی کی قیمت 3 روپے اضافے سے 160 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ کین کمشنر پنجاب نے کہا کہ چینی کی سمگلنگ نہ روکی گئی تو بحرانی کیفیت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں چینی کی پرچون قیمت میں 3 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس… Continue 23reading چینی کی قیمت میں اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا،مندی کی شدت میںکمی دیکھی گئی،سرمایہ کے حجم میں10کروڑ سے زائد روپے کی کمی

datetime 22  اگست‬‮  2023

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا،مندی کی شدت میںکمی دیکھی گئی،سرمایہ کے حجم میں10کروڑ سے زائد روپے کی کمی

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کے روز بھی مندی کا رجحان رہا،تاہم مندی کی شدت میںکمی آئی،کاروبارکے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس30پوائنٹس کمی کے بعد 47400پوائنٹس کی حد پر ہی بند ہوا،گزشتہ روز سرمایہ کے حجم میں10کروڑ سے زائد روپے کی کمی رہی جبکہ حصص کی کاروباری مالیت اور حجم بھی پیر کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا،مندی کی شدت میںکمی دیکھی گئی،سرمایہ کے حجم میں10کروڑ سے زائد روپے کی کمی

پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ممالک سے 2ارب 89کروڑ ڈالر موصول

datetime 22  اگست‬‮  2023

پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ممالک سے 2ارب 89کروڑ ڈالر موصول

اسلام آباد( این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ قرض کا نیا معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان کو ملنے والے بیرونی فنڈز میں نمایاں تیزی آگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق صرف جولائی کے مہینے میں بیرون ممالک سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر کا قرضہ اور امداد ملی جو پچھلے سال کی… Continue 23reading پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ممالک سے 2ارب 89کروڑ ڈالر موصول

سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 22  اگست‬‮  2023

سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت10ڈالرز اضافہ سے1901ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت4600روپے اضافہ سے2لاکھ34ہزار500روپے اوردس گرام سونے کی قیمت3944روپے اضافہ سے 2لاکھ1ہزار46روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت2800روپے کی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 22  اگست‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلہ ڈالر کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر299جبکہ اوپن مارکیٹ میں306روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں گزشتہ روزڈالر کی قدر1.88روپے اضافہ سے297.13روپے سے بڑھ کر299.01روپے کی سطح پر آگئی ،فاریکس… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

datetime 21  اگست‬‮  2023

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 3100 روپے بڑھی ہے۔ تفصیلات کےمطابق 3100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 29 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے بڑھ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

عوام کیلئے بری خبر، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 21  اگست‬‮  2023

عوام کیلئے بری خبر، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 5000 روپے تک پہنچ گئی ، جس کے بعد آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 1450 روپے تک فروخت ہونے لگا۔ چکی کا آٹا پرچون مارکیٹ میں فی کلو قیمت 170… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 21  اگست‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (نیوزڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے پر اوپن مارکیٹ میں 302 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہوا جو 4 پیسے اضافے سے 295 روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

datetime 21  اگست‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا اور 295 روپے 81 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 118 پوائنٹس… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Page 284 of 1849
1 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 1,849