ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈبل سنچری کے بعد بھی چینی کی قیمت کو بریک نہ لگی، مزید 15 روپے کلو مہنگی

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

ڈبل سنچری کے بعد بھی چینی کی قیمت کو بریک نہ لگی، مزید 15 روپے کلو مہنگی

اسلام آباد / کوئٹہ (این این آئی)کئی شہروں میں ڈبل سنچری کے بعد بھی چینی کی قیمتوں میں اضافہ نہ روکا جا سکا۔گزشتہ روز کوئٹہ میں ایک کلو چینی پر 15 روپے بڑھے، آج پھر 15 روپے کا اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت 220 روپے تک جا پہنچی۔چار روز میں چینی کی قیمت 40… Continue 23reading ڈبل سنچری کے بعد بھی چینی کی قیمت کو بریک نہ لگی، مزید 15 روپے کلو مہنگی

سونا سستا ہوگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

سونا سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700 روپےکی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ39 ہزار 100 روپےکا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار 990 روپے ہوگئی… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی) پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اسٹینڈ بائی پروگرام کے بعد درآمدات اور برآمدات شروع ہونے سے ڈالر پر دبا بڑھا جب کہ جولائی میں کی گئیں بیرونی ادائیگیاں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے… Continue 23reading پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔ تازہ اضافے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 305روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوگیا، حالیہ اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ مارکیٹ ڈالر کی قیمت 333روپے ہو گئی ۔ مارکیٹ… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے افغان کرنسی 29.3 فیصد مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک

datetime 4  ستمبر‬‮  2023

پاکستانی روپے کے مقابلے افغان کرنسی 29.3 فیصد مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بینک نے رواں سال افغانستان کی معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال مہنگائی کی شرح میں 9.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی 29.3 فیصد مستحکم ہوئی۔ورلڈ بینک کے افغانستان کی معاشی صورتحال کی نگرانی کرنے… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے افغان کرنسی 29.3 فیصد مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ اشیائے خوردونوش سمیت سبزی اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ اشیائے خوردونوش سمیت سبزی اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیائے خوردونوش سمیت سبزی اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے شہریوں کیلئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہوگئی ہے، عوام نے حکومت سے فوری ریلف فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ اشیائے خوردونوش سمیت سبزی اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

چینی کی قیمت 200 روپے ہوگئی، عوام کی چیخیں نکل گئیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

چینی کی قیمت 200 روپے ہوگئی، عوام کی چیخیں نکل گئیں

کراچی (این این آئی) ملک میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اور مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں، جب کہ چینی نے بھی اپنی ڈبل… Continue 23reading چینی کی قیمت 200 روپے ہوگئی، عوام کی چیخیں نکل گئیں

چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط، اسمگلنگ ناکام

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط، اسمگلنگ ناکام

کراچی (این این آئی)پاکستان کسٹمز نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔پاکستان کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کے عملے کی طرف سے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون تیز کر دیا گیا ۔ ترجمان کسٹمز… Continue 23reading چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط، اسمگلنگ ناکام

قیمتوں میں ہوشربا اضافہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوا یا کمی ؟ رپورٹ سامنے آگئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

قیمتوں میں ہوشربا اضافہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوا یا کمی ؟ رپورٹ سامنے آگئی

لاہور ( این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ… Continue 23reading قیمتوں میں ہوشربا اضافہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوا یا کمی ؟ رپورٹ سامنے آگئی

Page 279 of 1849
1 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 1,849