کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا
کراچی(این این آئی) ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ رک گیا، پیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 پیسے اضافے سے 283روپے 89پیسے پر بند ہوئی۔بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دبا سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی اور سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی آمد 9فیصد گھٹنے جیسے عوامل… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا