جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یکم جولائی تک 3لاکھ 18ہزار سے زائد سیاحوں نے شمالی علاقہ جات کا رخ کیا

datetime 3  جولائی  2023

یکم جولائی تک 3لاکھ 18ہزار سے زائد سیاحوں نے شمالی علاقہ جات کا رخ کیا

راولپنڈی (این این آئی) مری میں عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں کی آمد کے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے۔پنجاب ٹورازم اسکواڈ ڈیپارٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسز پنجاب کے مطابق 29جون سے یکم جولائی تک 3لاکھ 18ہزار سے زائد سیاحوں نے شمالی علاقہ جات کا رخ کیا۔ ان میں سے 156غیرملکی سیاح بھی سیروتفریح کیلئے مری آئے… Continue 23reading یکم جولائی تک 3لاکھ 18ہزار سے زائد سیاحوں نے شمالی علاقہ جات کا رخ کیا

کے پی کے نئے ضم شدہ اضلاع عید پر سیر و تفریح کا مرکز بن گئے

datetime 3  جولائی  2023

کے پی کے نئے ضم شدہ اضلاع عید پر سیر و تفریح کا مرکز بن گئے

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا سیر و تفریح کا مرکز بن گیا، عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کی غرض سے ملک بھر سے عوام نے صوبے کے نئے ضم شدہ اضلاع کا رخ کیا۔خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں بشمول گومل زام، ضلع اورکزئی اور ضلع وزیرستان کے علاقے رزمک میں عید کے دنوں میں سیاحوں… Continue 23reading کے پی کے نئے ضم شدہ اضلاع عید پر سیر و تفریح کا مرکز بن گئے

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ’ شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے ،نواحی میں 12 سے 16 گھنٹے تک جاپہنچا

datetime 3  جولائی  2023

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ’ شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے ،نواحی میں 12 سے 16 گھنٹے تک جاپہنچا

پشاور(این این آئی)پشاورسمیت صوبہ بھر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی۔ عید پر بھی 12 تا 16 گھنٹے بجلی بندش کاسلسلہ جاری رہا، پیسکو حکام کے واضح احکامات کے باوجود صوبائی دارالحکومت پشاور میں عید کے دن سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری رہا جس کے خلاف… Continue 23reading بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ’ شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے ،نواحی میں 12 سے 16 گھنٹے تک جاپہنچا

صحت کارڈ پر لوگ ارب پتی بن گئے، اتنے اسٹنٹ ڈالے ملک سے اسٹنٹ ختم ہوگئے

datetime 3  جولائی  2023

صحت کارڈ پر لوگ ارب پتی بن گئے، اتنے اسٹنٹ ڈالے ملک سے اسٹنٹ ختم ہوگئے

لاہور: وزیرصحت پنجاب عامر میر نے اپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ صحت کارڈ پر لوگ ارب پتی بن گئے، اتنے اسٹنٹ ڈالے ملک سے اسٹنٹ ختم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ پرپرائیوٹ اسپتالوں کے 100، 100 ارب روپے کے بل بنے پڑے ہیں، صحت سہولت کارڈ سے متعلق خبروں سے غلط… Continue 23reading صحت کارڈ پر لوگ ارب پتی بن گئے، اتنے اسٹنٹ ڈالے ملک سے اسٹنٹ ختم ہوگئے

سعودی عرب، یو اے ای نے پاکستان میں 46 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا

datetime 3  جولائی  2023

سعودی عرب، یو اے ای نے پاکستان میں 46 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا

سلام آباد : وزیر مملکت مصدق ملک نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان میں 46 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر کے فنڈز کا منصوبہ بنایا ہے، جبکہ یو اے ای نے 22 ارب… Continue 23reading سعودی عرب، یو اے ای نے پاکستان میں 46 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا

جھیل سیف الملوک کا وجود برساتی نالوں سے آنے والے ملبے کے وجہ سے خطرے میں پڑ گیا

datetime 2  جولائی  2023

جھیل سیف الملوک کا وجود برساتی نالوں سے آنے والے ملبے کے وجہ سے خطرے میں پڑ گیا

پشاور (اے پی پی) جھیل سیف الملوک کا وجود برساتی نالوں سے آنے والے ملبے کے وجہ سے خطرے میں پڑ گیا ہے۔ماہرین کے مطابق ہر سال ناران آنے والے لاکھوں سیاح صرف ایشیا کی خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک دیکھنے آتے ہیں جس کے برفانی نظارے اپریل سے اگست تک مسلسل بدلتے رہتے ہیں… Continue 23reading جھیل سیف الملوک کا وجود برساتی نالوں سے آنے والے ملبے کے وجہ سے خطرے میں پڑ گیا

ملکی اداروں کیخلاف ایف اے ٹی ایف کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 2  جولائی  2023

ملکی اداروں کیخلاف ایف اے ٹی ایف کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خطوط لکھنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارتِ صحت نے متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔حکام کے مطابق جرائم پیشہ افراد نے ایف اے ٹی ایف، آئی ایم ایف… Continue 23reading ملکی اداروں کیخلاف ایف اے ٹی ایف کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 سے 15 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے

datetime 2  جولائی  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 سے 15 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے

لاہور:  وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی مدت کے اختتام تک پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 سے 15 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، آئی ایم ایف سے معاہدہ قوم کی کامیابی ہے، معاہدے سے پاکستان کو تین ارب ڈالر ملیں گے۔ وزیر خزانہ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 سے 15 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے

پاکستانی روپے کی بے قدری کے حوالے سے تشویش ناک رپورٹ

datetime 2  جولائی  2023

پاکستانی روپے کی بے قدری کے حوالے سے تشویش ناک رپورٹ

لاہور : صرف ایک سال میں ڈالر 80 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا، 30 جون 2022 کو انٹربینک میں 204 روپے کی قیمت میں دستیاب امریکی ڈالر رواں مالی سال کے اختتام تک 286 روپے سے زائد کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی بے قدری کے حوالے سے ایک تشویش ناک… Continue 23reading پاکستانی روپے کی بے قدری کے حوالے سے تشویش ناک رپورٹ

Page 270 of 1808
1 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 1,808