خبردار !اب کوئی گاڑی بغیر کمپیوٹرائز فٹنس کے نہیں چل سکے گی
کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں موٹر گاڑیوں کے پورے نظام کو کمپیوٹرائز کر دیا گیا ہے اور بغیر کمپیوٹرائز فٹنس کے اب کوئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکتی ،محکمہ صحت کی ایمبولینسز کو واضح… Continue 23reading خبردار !اب کوئی گاڑی بغیر کمپیوٹرائز فٹنس کے نہیں چل سکے گی










































