جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 8  جولائی  2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 44207 ہے جس کی بلند ترین سطح 44511 اور کم ترین سطح 43404 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1 ارب 69 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور ہفتہ وار… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ

روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

datetime 8  جولائی  2023

روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(این این آئی)روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات میں نیا باب رقم ہوگیا۔ پہلا مال بردار ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا۔وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت روس سے ٹرک کی آمد کے موقع پر بیان میں کہا کہ روس مصنوعات ایکسپورٹ کرنے والا چوتھا بڑاملک ہے۔… Continue 23reading روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

غیرملکی سرمایہ کاروں کو منافع اپنی کرنسی میں بھیجنے کی اجازت مل گئی

datetime 8  جولائی  2023

غیرملکی سرمایہ کاروں کو منافع اپنی کرنسی میں بھیجنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو پورا منافع اپنے ملک کی کرنسی میں بیرون ملک بھیجنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان انویسٹمنٹ پالیسی 2023 کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں کو 6 صنعتوں کے علاوہ تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کی اجازت دی۔ذرائع کے مطابق حکام کا… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاروں کو منافع اپنی کرنسی میں بھیجنے کی اجازت مل گئی

سرکاری ایمبولینس میں سمگلنگ کا بڑا انکشاف

datetime 8  جولائی  2023

سرکاری ایمبولینس میں سمگلنگ کا بڑا انکشاف

پولیس نے ایمبولینس سے اسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا کراچی (این این آئی) شہرقائد میں سرکاری ایمبولینس کو اسمگلنگ میں استعمال کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے ایمبولینس سے اسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ماڈل کالونی… Continue 23reading سرکاری ایمبولینس میں سمگلنگ کا بڑا انکشاف

ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،شرح 28.55 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 8  جولائی  2023

ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،شرح 28.55 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ایک ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 28.55 فیصد تک پہنچ گئی ۔ ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیںجس کے ساتھ ہی ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 28.55 فیصد… Continue 23reading ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،شرح 28.55 فیصد تک پہنچ گئی

تندور پر روٹیاں لگانے والا لڑکا لیکچرر بن گیا

datetime 8  جولائی  2023

تندور پر روٹیاں لگانے والا لڑکا لیکچرر بن گیا

اسلام آباد (این این آئی) لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے جناح کنونشن سینٹر میں 5 گولڈ میڈل جیتنے والے محسن علی نے بھی ملاقات کی۔وزیراعظم کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نے خوشگوار سرپرائز دے دیا، شہباز شریف نے محسن علی کو سینے سے… Continue 23reading تندور پر روٹیاں لگانے والا لڑکا لیکچرر بن گیا

آئی ایم ایف وفد اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات’ پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف کے 3 ارب ڈالر کے معاہدے کی حمایت

datetime 8  جولائی  2023

آئی ایم ایف وفد اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات’ پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف کے 3 ارب ڈالر کے معاہدے کی حمایت

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے قیام تک میکرومعاشی استحکام کیلئے 3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،آزادانہ انتخابات کے نتیجے میں نئی حکومت اصلاحات کا آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی سے… Continue 23reading آئی ایم ایف وفد اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات’ پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف کے 3 ارب ڈالر کے معاہدے کی حمایت

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 7  جولائی  2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قیمت 277 روپے 90 پیسے رہی۔آج کی اختتامی قیمت گذشتہ روز کی اختتامی قیمت سے 86 پیسے زائد ہے۔ گذشتہ روز ڈالر 277 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا البتہ عید اور بینک ہالی ڈے کے بعد ختم ہوئے چار… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

datetime 7  جولائی  2023

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے اضافے سے… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

Page 263 of 1807
1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 1,807