بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بھاری اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 85 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 342 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالرز اضافے کے بعد 2 ہزار 755 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی تھی۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…