اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) گزشتہ دس روز کے دوران تھوک کی سطح پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں25 سے40روپے تک اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ تھوک قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے مطابق درجہ اول گھی اور آئل کی پانچ پیکٹ کی قیمت 200روپے اضافے سے2795 روپے جبکہ فی کلو اور فی لیٹر آئل کی قیمت 40روپے اضافے سے 559روپے ہو گئی ۔

درجہ دوم گھی کی 12پیکٹ کی پیٹی 330روپے اضافے سے5730روپے جبکہ فی کلو قیمت 28روپے اضافے سے478روپے، درجہ دوم آئل کی 12پیکٹ کی پیٹی 390روپے اضافے سے5900روپے جبکہ فی لیٹر قیمت32روپے اضافے سے492روپے ہو گئی ۔ درجہ سوم گھی اور آئل کی 12پیکٹ کی پیٹی 300روپے اضافے سے5100روپے جبکہ فی کلو گھی اور فی لیٹر آئل کی قیمت میں25روپے اضافہ دیکھا گیا ہے جس سے قیمت425روپے ہو گئی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھی اور آئل مینو فیکچررز ملوں کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پام آئل 300ڈالر اضافے سے1200 ڈالر فی ٹن پر پہنچ گیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…