ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، قیمت 277 روپے کی سطح پر پہنچ گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، قیمت 277 روپے کی سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں یعنی جمعے کے روز بھی برآمدی شعبوں کی جانب سے فارورڈ پر ڈالر کی بڑھتی ہوئی فروخت اور متعلقہ بینکوں کی یاددہانی کے باوجود درآمد کنندگان کی… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، قیمت 277 روپے کی سطح پر پہنچ گئی

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 97 ہزار ایک سو روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 89 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہے۔عالمی بازار میں… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ایزی پیسہ نے مرچنٹس کی سہولت کیلئے ایزی پیسہ کاروبار متعارف کرادیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

ایزی پیسہ نے مرچنٹس کی سہولت کیلئے ایزی پیسہ کاروبار متعارف کرادیا

کراچی (این این آئی )پاکستا ن کے معروف ڈیجیٹل پیمنٹ پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے دکان (Dukan) کی معاونت سے ایزی پیسہ کاروبار متعارف کروادیا، اس پلیٹ فارم کو ملک بھر میں دو ملین ریٹیل مرچنٹس کی بینکنگ ضروریات کو پورا کرنے کیلئے خصوصی طورپر بنایاگیا ہے۔ریٹیلرز کیلئے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینکنگ ایپ کے… Continue 23reading ایزی پیسہ نے مرچنٹس کی سہولت کیلئے ایزی پیسہ کاروبار متعارف کرادیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آنے والے جائزے میں کم ہو کر 300 روپے سے نیچے آنے کا امکان ہیں، جس کی وجہ تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 20 روپے اور پیٹرول کی 38 روپے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

روپے کی قدر کا تسلسل بر قرار، امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

روپے کی قدر کا تسلسل بر قرار، امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا، پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں ایک روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر ایک روپے 6 پیسے کی کمی سے 277 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 140… Continue 23reading روپے کی قدر کا تسلسل بر قرار، امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

مکوآنہ (این این آئی)تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چئیرمین عمر ریحان شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 80 روپے تک کلو کمی ہوگئی ہے، اگر روپیہ مزید مضبوط ہوتا ہے تو گھی… Continue 23reading تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

پاکستان کی بڑی کامیابی، گاڑیاں برآمد کرنے والا ملک بن گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کی بڑی کامیابی، گاڑیاں برآمد کرنے والا ملک بن گیا

کراچی(این این آئی)چینی کمپنی کے اشتراک سے پاکستان گاڑیاں برآمد کرنے والا ملک بن گیا،گاڑی کی برآمد کا اہم سنگ میل عبور ہونے پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان سے چنگان اور ماسٹر موٹرزکی جدید ایس یو وی گاڑی کی برآمد شروع ہوگئی ہے،پاکستان میں تیار14گاڑیوں کی پہلی کھیپ کینیا اور… Continue 23reading پاکستان کی بڑی کامیابی، گاڑیاں برآمد کرنے والا ملک بن گیا

75روپے کا سبز اور نیلا نوٹ لیگل ٹینڈر ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

75روپے کا سبز اور نیلا نوٹ لیگل ٹینڈر ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

کراچی(این این آئی)بینک دولت پاکستان کی جانب سے یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 کے ذیلی سیکشن کے تحت اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ تمام بینک نوٹ بشمول یادگاری نوٹ درج رقم کے اعتبار سے وفاقی حکومت کی ضمانت کے حامل اور پاکستان بھر میں (لیگل ٹینڈر)قانونی… Continue 23reading 75روپے کا سبز اور نیلا نوٹ لیگل ٹینڈر ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسمگل شدہ ڈیزل ،پیٹرول سمیت ممنوعہ اشیا پکڑی گئیں،مالیت ایک ارب 25 کروڑ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

اسمگل شدہ ڈیزل ،پیٹرول سمیت ممنوعہ اشیا پکڑی گئیں،مالیت ایک ارب 25 کروڑ

اسلام آباد(این این آئی)کسٹمز حکام اسلام آباد نے اسمگل شدہ اشیا کیخلاف لاہور اور شیخوپورہ میں کارروائیاں کی ہیں۔ذرائع کے مطابق چھاپوں کے دوران ایک ارب 25کروڑ مالیت کا سامان ضبط کرلیا گیا۔ اس حوالے سے تفصیل بتاتے ہوئے ذراع نے کہاکہ لاہور میں شاہ عالم مارکیٹ اور ریلوے اسٹیشن مارکیٹ میں کسٹمز حکام نے… Continue 23reading اسمگل شدہ ڈیزل ،پیٹرول سمیت ممنوعہ اشیا پکڑی گئیں،مالیت ایک ارب 25 کروڑ

Page 259 of 1849
1 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 1,849