ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چاول ،دالوں کی قیمتوں میں 30روپے تک کمی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

چاول ،دالوں کی قیمتوں میں 30روپے تک کمی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے چاول اور دالوں کی قیمتوں میں 10روپے سے 30روپے تک کمی کر دی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چاول باسمتی سپر نیا کی قیمت 25روپے کمی سے 290روپے ، دال چنا باریک 15روپے کمی سے 195روپے ، دال… Continue 23reading چاول ،دالوں کی قیمتوں میں 30روپے تک کمی ، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں آئندہ دنوں چکن کی فی کلو قیمت 250 ہونے کا امکان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

پنجاب میں آئندہ دنوں چکن کی فی کلو قیمت 250 ہونے کا امکان

مکوآنہ (این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں پولٹری ایسوسی ایشن نے آئندہ دنوں چکن فی کلو250 ہونے کی امید کا اظہار کردیا، چکن کی قیمت میں 110 روپے فی کلو کمی کردی ہے، اگر چکن فیڈ بیگ میں 1000روپے کمی آگئی تو چکن 250 روپے فی کلو پر آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پنجاب میں آئندہ دنوں چکن کی فی کلو قیمت 250 ہونے کا امکان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن چینی کی خریداری میں کامیاب ،20ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا بحران ختم

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن چینی کی خریداری میں کامیاب ،20ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا بحران ختم

اسلام آباد (این این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن چینی کی خریداری میں کامیاب ہوگئی ،20ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی جس کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا بحران ختم ہوگیا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق اخراجات ملا کر کارپوریشن کو فی کلو چینی تقریباً 150 روپے میں پڑے گی جو چند روز میں یوٹیلیٹی… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن چینی کی خریداری میں کامیاب ،20ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا بحران ختم

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز ایک تولہ سونا 6 ہزار 400 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار500 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10گرام سونےکا… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی چھلانگ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی چھلانگ

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر نے کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ایک بار پھر اونچی چھلانگ لگائی اور اچانک سے روپے کے مقابلے میں مہنگا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے دن کے آغاز میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 03 پیسے کمی سے 277 روپے پر آئی تاہم بعد میں اضافے کا… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی چھلانگ

ہنڈا موٹر سائیکل سی ڈی 70اور 125کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

ہنڈا موٹر سائیکل سی ڈی 70اور 125کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (این این آئی)روپے کی قدر میں بہتری اورامریکی ڈالر سستا ہونے پر ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔125کی قیمت میں 33ہزار 500روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ ہنڈا 125 سپیشل… Continue 23reading ہنڈا موٹر سائیکل سی ڈی 70اور 125کی قیمتوں میں بڑی کمی

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خورونوش سستی نہ ہو سکیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خورونوش سستی نہ ہو سکیں

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود صوبائی دارالحکومت میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں چینی، دالیں، گھی، آٹا، گوشت، پھل اور سبزیاں سستی نہیں ہوئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر اور پٹرول سستا ہونے سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 15… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خورونوش سستی نہ ہو سکیں

28دن بعد ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا تسلسل ٹوٹ گیا، 20 پیسے اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

28دن بعد ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا تسلسل ٹوٹ گیا، 20 پیسے اضافہ

کراچی(این این آئی)حکومتی کریک ڈان سے روپے کی قیمت 11 فیصد بہتر ہونے کے بعد 28 دن میں آج پہلی بار روپیہ تنزلی کا شکار ہوا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا تاہم اوپن ریٹ برقرار رہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں 3 سال بعد روپے کی قدر میں اضافے کا 28 روزہ طویل… Continue 23reading 28دن بعد ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا تسلسل ٹوٹ گیا، 20 پیسے اضافہ

ہونڈا نے جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

ہونڈا نے جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں

لاہور( این این آئی)کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا نے کاروں کے شوقین افراد کیلئے اپنی جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر 2023 کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں۔رپورٹ کے مطابق ہنڈا سٹی 1.2 ایل( ایم ٹی)کی اکتوبر 2023 کیلئے قیمت 47لاکھ99 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے ۔ ہنڈا سٹی 1.2ایل(سی… Continue 23reading ہونڈا نے جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں

Page 256 of 1849
1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 1,849