جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 26  جولائی  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں آج کمی دیکھنے میں آئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پرڈالر کا بھاؤ 287 روپے 4 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 288 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپیہ 48 پیسے سستا ہوا ہے۔… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان

datetime 26  جولائی  2023

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان

کراچی :  ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ڈالر کی فراہمی بڑھانے کا اسٹیٹ بینک کا فیصلہ خوش آئند ہے۔اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ ڈالر کی فراہمی بڑھنے سے ڈالر کا ریٹ نیچے آئے گا اور آنے والے دنوں میں ڈالر میں مزید کمی… Continue 23reading آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان

حکومت نے الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یک مشت جاری کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا

datetime 26  جولائی  2023

حکومت نے الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یک مشت جاری کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عام انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے کی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یک مشت جاری کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کو فنڈز ضرورت کے مطابق مرحلہ وار جاری… Continue 23reading حکومت نے الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام فنڈز یک مشت جاری کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

datetime 26  جولائی  2023

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔… Continue 23reading چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

وزیر اعظم کا خطاب غور سے نہ سننے پر وزیرِ توانائی خرم دستگیر کو ڈانٹ پڑ گئی

datetime 26  جولائی  2023

وزیر اعظم کا خطاب غور سے نہ سننے پر وزیرِ توانائی خرم دستگیر کو ڈانٹ پڑ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب غور سے نہ سننے پر ڈانٹ پڑ گئی۔دوران خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور گردشی قرضوں کا ذکر کیا۔اس دوران وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم… Continue 23reading وزیر اعظم کا خطاب غور سے نہ سننے پر وزیرِ توانائی خرم دستگیر کو ڈانٹ پڑ گئی

قائمہ کمیٹی اجلاس میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف

datetime 26  جولائی  2023

قائمہ کمیٹی اجلاس میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں گزشتہ 15 ماہ میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں اجلاس میں ارکان قائمہ کمیٹی نے ملک بھر میں بجلی چوری کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا۔ارکان کمیٹی نے بتایا… Continue 23reading قائمہ کمیٹی اجلاس میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 25  جولائی  2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پرڈالر کا بھاؤ 288 روپے 52 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 287 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 293 روپے 50… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

datetime 25  جولائی  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملک میں پیر کو سونے کی فی تولہ قمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستانیوں نے کشکول باہر اُٹھاکر پھینکنا ہے، ملک کو بحران سے نکال کر دم لیں گے: آرمی چیف

datetime 25  جولائی  2023

پاکستانیوں نے کشکول باہر اُٹھاکر پھینکنا ہے، ملک کو بحران سے نکال کر دم لیں گے: آرمی چیف

خانیوال /اسلام آباد(این این آئی)سربراہ پاک فوج سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج عوام سے اور عوام فوج سے ہے ،پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائیگا ،پاکستانی غیرت مند ، غیور اور باصلاحیت قوم ہے ،تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول باہر اْٹھاکر پھینکنا ہے، سیکیورٹی اور معیشت کا… Continue 23reading پاکستانیوں نے کشکول باہر اُٹھاکر پھینکنا ہے، ملک کو بحران سے نکال کر دم لیں گے: آرمی چیف

Page 251 of 1807
1 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 1,807