جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے

datetime 2  اگست‬‮  2023

جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کہاہے کہ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے۔اس حوالے سے ایف بی آر نے صوبائی ریونیو بورڈز اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ غیر منقولہ جائیداد… Continue 23reading جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے

ڈالر کی پیش قدمی جاری

datetime 1  اگست‬‮  2023

ڈالر کی پیش قدمی جاری

کراچی(این این آئی) ڈالر کے انٹربینک ریٹ 287 روپے سے بھی تجاوز کرگئے جب کہ اوپن مارکیٹ ریٹ مستحکم رہے۔درآمدات کے لیے مرکزی بینک کی منظوری کے بغیر بینکوں کی صوابدید پر زرمبادلہ فراہم کرنے کی اجازت سے نئی درآمدی ایل سیز کھلنے کے دبا کے باعث منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں محدود اتار چڑھا… Continue 23reading ڈالر کی پیش قدمی جاری

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا

datetime 1  اگست‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر گھٹ کر 1950 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا سستا

سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

datetime 1  اگست‬‮  2023

سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی:  سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی آئی ہے۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر گھٹ کر 1959 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے… Continue 23reading سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

اسٹیٹ بینک کا انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ بڑھانے کا فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2023

اسٹیٹ بینک کا انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کے ذریعے کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی انٹربینک کے ذریعے ہی طے کی جائے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ 31 جولائی تک… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ بڑھانے کا فیصلہ

سی پیک منصوبے کے 10برس مکمل ہونے پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری

datetime 1  اگست‬‮  2023

سی پیک منصوبے کے 10برس مکمل ہونے پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک)منصوبے کے دس برس مکمل ہونے پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا گیا۔سی پیک منصوبے کے 10سال مکمل ہونے پر کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفنگ نے شرکت کی۔تقریب میں شہباز شریف اور… Continue 23reading سی پیک منصوبے کے 10برس مکمل ہونے پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

datetime 1  اگست‬‮  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 19 پیسے اضافے کے ساتھ 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ آج… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

حکومت کا پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

datetime 1  اگست‬‮  2023

حکومت کا پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے پٹرول کی قیمت میں 19.95 روپے اورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیا جس کے باعث ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد 273 روپے 40 پیسے اور پیٹرول کی… Continue 23reading حکومت کا پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 94 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگی کی گئی

datetime 29  جولائی  2023

جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 94 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگی کی گئی

اسلام آباد (این این آئی)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر28.9 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے94 ارب روپے کی خریداری اورادائیگی کی جو گزشتہ سال جون کے مقابلہ میں… Continue 23reading جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعے 94 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگی کی گئی

Page 248 of 1807
1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 1,807