ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

datetime 5  اگست‬‮  2025

غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں۔پی ٹی اے حکام نے کہاکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی آزادی ہر فرد کا حق ہے، تاہم آزادی کے نام پر غیر قانونی مواد کی تشہیر یا سرگرمیاں ہرگز… Continue 23reading غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

پاکستان سے ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس کے آغاز کی راہ ہموار ، لائسنس جاری

datetime 5  اگست‬‮  2025

پاکستان سے ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس کے آغاز کی راہ ہموار ، لائسنس جاری

کراچی(این این آئی) پاکستان نے ایران اور خلیجی ممالک کے لیے پہلی بار فیری لائسنس جاری کر دیا،ابتدائی مرحلے میں فیری سروس کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں سے شروع کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزارت بحری امور نے بین الاقوامی فیری آپریٹر “سی کیپرز کو پاکستان کی تاریخ کا پہلا فیری سروس لائسنس جاری کر… Continue 23reading پاکستان سے ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس کے آغاز کی راہ ہموار ، لائسنس جاری

پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

datetime 5  اگست‬‮  2025

پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت آج 1500 روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکا بھاؤ 1500 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 58 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ 10گرام سونےکا بھاؤ 1286 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 927 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن… Continue 23reading پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں بڑی کمی، بجلی سستی ہونے کا امکان

datetime 5  اگست‬‮  2025

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں بڑی کمی، بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی) پاور سیکٹرکے گردشی قرضے میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔پاور ڈویژن حکام کے مطابق پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 700 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے اور گردشی قرض 2300 ارب سے کم ہو کر 1600ارب روپے پر آ گیا ہے۔ پاور حکام کے مطابق گردشی قرضہ کم ہونے… Continue 23reading پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں بڑی کمی، بجلی سستی ہونے کا امکان

لمبی چھٹیاں ختم، نئی پالیسی متعارف، سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 5  اگست‬‮  2025

لمبی چھٹیاں ختم، نئی پالیسی متعارف، سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں اور میڈیکل اداروں میں طبی عملے کی طویل رخصتوں کو محدود کرتے ہوئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد سینئر ڈاکٹرز میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے۔نئی پالیسی کے تحت سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والے سینئر ڈاکٹرز کو اب طویل رخصت… Continue 23reading لمبی چھٹیاں ختم، نئی پالیسی متعارف، سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ڈالر کی قیمت میں دو روپے کمی ریکارڈ، قدر مزید گرنے کا امکان

datetime 5  اگست‬‮  2025

ڈالر کی قیمت میں دو روپے کمی ریکارڈ، قدر مزید گرنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں حالیہ کمی کی بنیادی وجہ اہم اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت اور متعلقہ اداروں کی مؤثر کارروائیاں ہیں، جن کے باعث حوالہ ہنڈی اور گرے مارکیٹ پر سخت کریک ڈاؤن کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے بڑی مقدار میں ڈالرز کی خریداری پر قدغن لگنے کے بعد زرمبادلہ کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں دو روپے کمی ریکارڈ، قدر مزید گرنے کا امکان

ٹرمپ اور مودی میں جھگڑا بڑھ گیا

datetime 5  اگست‬‮  2025

ٹرمپ اور مودی میں جھگڑا بڑھ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)روس سے تیل کی خریداری پر امریکا نے ایک بار پھر بھارت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تجارتی محصولات میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے تازہ بیان میں کہا کہ بھارت روس سے تیل نہ صرف بڑی مقدار میں خرید رہا ہے… Continue 23reading ٹرمپ اور مودی میں جھگڑا بڑھ گیا

امریکی ویزا ہولڈرز کے لیے نئی شرط عائد، سیاحتی و کاروباری ویزوں کے لیے 15ہزار ڈالر تک بانڈ کا منصوبہ

datetime 5  اگست‬‮  2025

امریکی ویزا ہولڈرز کے لیے نئی شرط عائد، سیاحتی و کاروباری ویزوں کے لیے 15ہزار ڈالر تک بانڈ کا منصوبہ

(نیاسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکا نے سیاحتی اور کاروباری ویزوں کے لیے ایک نئی شرط متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کچھ ممالک کے شہریوں کو 15 ہزار ڈالر تک بطور ضمانت (بانڈ) جمع کرانا ہوگا۔ یہ اقدام اُن افراد کے خلاف سختی کے لیے کیا جا رہا ہے جو ویزے کی معیاد… Continue 23reading امریکی ویزا ہولڈرز کے لیے نئی شرط عائد، سیاحتی و کاروباری ویزوں کے لیے 15ہزار ڈالر تک بانڈ کا منصوبہ

مفت سولر سسٹم کن صارفین کو ملے گا؟ حکومت کا بڑا اعلان

سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
datetime 5  اگست‬‮  2025

مفت سولر سسٹم کن صارفین کو ملے گا؟ حکومت کا بڑا اعلان

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے عوام کو مہنگی بجلی سے نجات دلانے کیلئے بڑافیصلہ کرلیاہے۔100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے، جس کا مقصد غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ محکمہ توانائی سندھ کے مطابق اس اسکیم کیلئے درخواستیں20اگست2025 تک طلب کی گئی… Continue 23reading مفت سولر سسٹم کن صارفین کو ملے گا؟ حکومت کا بڑا اعلان

1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 2,215