سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں اضافہ
کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 2075 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کے… Continue 23reading سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں اضافہ