جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے،پیٹرول پر 91روپے 36 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں

datetime 17  جولائی  2023

پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے،پیٹرول پر 91روپے 36 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں

کراچی:  پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت 161 روپے جبکہ ڈیزل کی 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔ریفائن شدہ پیٹرول پر71روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر67روپے 96 پیسے ٹیکسزعائد ہیں۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری… Continue 23reading پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے،پیٹرول پر 91روپے 36 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں

آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا

datetime 16  جولائی  2023

آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)قرض منظوری کے ساتھ ہی دوسرے جائزے کیلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط سامنے آگئیں جس کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے مطابق پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا

برطانیہ نے ویزہ فیسوں میں اچانک اضافہ کردیا

datetime 16  جولائی  2023

برطانیہ نے ویزہ فیسوں میں اچانک اضافہ کردیا

لندن (این این آئی) برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے ویزہ فیسوں میں اچانک 20 فیصد اضافہ کردیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کاکہنا ہے کہ فیسوں کا اطلاق وزٹ ویزہ، ورک پرمٹ اور سٹوڈنٹس ویزہ سمیت تمام اقسام کے ویزوں پرہوگا ۔ انہوں نے امیگرینٹس کیلئے ہیلتھ سرچارج… Continue 23reading برطانیہ نے ویزہ فیسوں میں اچانک اضافہ کردیا

ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کو آمدن میں سے حصہ دینے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2023

ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کو آمدن میں سے حصہ دینے کا اعلان

نیویارک(این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کہا ہے کہ ویڈیوز بنانے والوں کو اشتہارات سے ہونے والی کمائی میں حصہ دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی نے اعلان کیا کہ ویڈیوز بنانے والوں کو اْن اشتہارات کی کمائی میں حصہ ملے گا جو پوسٹ کے ریپلائز میں ظاہر ہو رہے… Continue 23reading ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کو آمدن میں سے حصہ دینے کا اعلان

آٹے ‘چینی کی قیمت میں اضافہ

datetime 16  جولائی  2023

آٹے ‘چینی کی قیمت میں اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50روپے اضافہ کر دیاگیا ،ایک ہفتے کے دوران ایک کلو چینی کی قیمت 18روپے بڑھ گئی ہے ۔آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی یوسف کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 50روپے اضافے سے 2900روپے تک پہنچ گئی ہے۔… Continue 23reading آٹے ‘چینی کی قیمت میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

datetime 16  جولائی  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیڑول کی فی لیٹر قیمت 9روپے کمی کے بعد 253روپے ہو گئی ہے۔وزیرخزانہ اسحق ڈار نے کہا کہ رات 12بجے کے بعد 16جولائی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعدسونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

datetime 16  جولائی  2023

مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعدسونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) سونے کی قیمت مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر اس کی قیمت میں کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں کمی آئی ہے، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1955 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے اثرات… Continue 23reading مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعدسونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

ارشد شریف کی بیٹی علیزہ ارشد نے بھی صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 15  جولائی  2023

ارشد شریف کی بیٹی علیزہ ارشد نے بھی صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا

اسلام آباد:  گذشتہ سال قتل ہونے والےسینئر صحافی ارشد شریف کی صاحبزادی علیزہ ارشد نے بھی والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ ارشد شریف کی بیٹی کو صحافت کو بطور پیشہ منتخب کرنے کے فیصلے کو خوب سراہا جا رہا ہے۔سینئر صحافیوں اور سیاستدانوں سمیت سوشل میڈیا… Continue 23reading ارشد شریف کی بیٹی علیزہ ارشد نے بھی صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا

مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس بڑھا دئیے گئے

datetime 15  جولائی  2023

مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس بڑھا دئیے گئے

فائلر خریدار یا فروخت کنندہ کی صورت میں اب 2، 2 فیصد کے بجائے 3، 3 فیصد ایڈوانس ٹیکس لگے گا اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پراپرٹی کی فروخت پر نان فائلر خریدار اور فروخت کنندہ پر مجموعی ٹیکس 18.5 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔یکم جولائی سے مکان، پلاٹ یا فلیٹس… Continue 23reading مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس بڑھا دئیے گئے

Page 257 of 1807
1 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 1,807