ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

حکومت کاپیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنیوالوں کو ایک لاکھ روپے کیش دینے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2025

حکومت کاپیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنیوالوں کو ایک لاکھ روپے کیش دینے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ جو شہری اپنی پیٹرول پر چلنے والی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک میں تبدیل کریں گے، انہیں حکومت کی طرف سے ایک لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی… Continue 23reading حکومت کاپیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنیوالوں کو ایک لاکھ روپے کیش دینے کا اعلان

اسلام آباد میں گاڑیوں کا ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2025

اسلام آباد میں گاڑیوں کا ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ ایکسائز اسلام آباد نے نظام کو جدید طرز پر لاتے ہوئے اسلام آباد میں رجسٹرڈ گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ماضی میں گاڑی کی بک (کتاب)ہوا کرتی تھی پھر سمارٹ کارڈ متعارف کروائے گئے اور اب ڈیجیٹل کارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد میں گاڑیوں کا ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان

datetime 29  جولائی  2025

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی۔درخواست مالی سال 2024ـ25 کی چوتھی سہہ ماہی کی مد میں دائر کی گئی، منظوری کی صورت میں صارفین… Continue 23reading ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان

پی آئی اے میں بھرتیوں کا آغاز ، اشتہار جاری

datetime 29  جولائی  2025

پی آئی اے میں بھرتیوں کا آغاز ، اشتہار جاری

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے برطانیہ کے تین ایئر پورٹس پر پروازوں کے آغاز سے قبل انتظامات شروع کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لندن، مانچیسٹر اور برمنگھم ایئرپورٹس پر مسافروں کے لیے کھانے کا بندوست کرنے کے انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔پی آئی اے نے مسافروں کے کھانوں کے لیے کیٹرنگ سروس کے… Continue 23reading پی آئی اے میں بھرتیوں کا آغاز ، اشتہار جاری

ڈالر کی قیمت اچانک بڑی کمی

datetime 29  جولائی  2025

ڈالر کی قیمت اچانک بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان بدستور برقرار ہے، جب کہ زرمبادلہ کی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بھی ہلکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں ہنڈرڈ انڈیکس 554 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت اچانک بڑی کمی

پنشنر کی وفات کے بعد مطلقہ بیٹی کا پنشن حق بحال

datetime 29  جولائی  2025

پنشنر کی وفات کے بعد مطلقہ بیٹی کا پنشن حق بحال

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے اس سرکلر کو غیرآئینی قرار دیا ہے جس کے تحت پنشنر والد کی وفات کے بعد طلاق یافتہ بیٹی کے پنشن کے حق کو تسلیم نہیں کیا گیا۔جسٹس عائشہ ملک کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں سندھ حکومت کی اپیل کو مسترد… Continue 23reading پنشنر کی وفات کے بعد مطلقہ بیٹی کا پنشن حق بحال

ہونڈا اٹلس کی سی جی 150 اور الیکٹرک اسکوٹر متعارف

datetime 28  جولائی  2025

ہونڈا اٹلس کی سی جی 150 اور الیکٹرک اسکوٹر متعارف

کراچی(این این آئی)ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں 2 نئی موٹر سائیکلیں باقاعدہ طور پر متعارف کرا دی ہیں جن میں ایک نئی CG150 اور کمپنی کی پہلی الیکٹرک اسکوٹر Icon e شامل ہے۔ہونڈا اٹلس نے اپنے آفیشل انسٹا گرام پیج پر CG 150 کی تصویر جاری کی ہے، یہ موٹر سائیکل 4-اسٹروک SOHC انجن سے… Continue 23reading ہونڈا اٹلس کی سی جی 150 اور الیکٹرک اسکوٹر متعارف

دو چینی کمپنیوں نے گدھے کا گوشت برآمد کرنے کی درخواست دے دی

datetime 28  جولائی  2025

دو چینی کمپنیوں نے گدھے کا گوشت برآمد کرنے کی درخواست دے دی

اسلام آباد (این این آئی)دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھے کا گوشت برآمد کرنے کی درخواست کر دی، سلاٹر ہاؤس اور برآمد کے لائسنس کیلئے بھی اپلائی کر دیا۔ فوڈ حکام کے مطابق چینی کمپنیوں کی لائسنس درخواست پر مکمل چھان بین جاری ہے، ریگولیشنز مکمل ہونے کے بعد گدھے کا گوشت اور ہڈیاں… Continue 23reading دو چینی کمپنیوں نے گدھے کا گوشت برآمد کرنے کی درخواست دے دی

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

datetime 28  جولائی  2025

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی)مختلف عوامل کے باعث پیر کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ایس اینڈ پی کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ ہونے سے عالمی سطح پر پاکستانی یورو بانڈز کی ایلڈ گھٹنے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے سال 2025 میں پاکستان کی شرح نمو… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

1 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 2,215