ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

کراچی(این این آئی)ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون، طلب گھٹنے اور سپلائی بڑھنے کے سبب جمعرات کو بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ بعد 284 روپے سے کم ہوگئے جبکہ اوپن ریٹ بھی گھٹ کر 284 روپے پر آگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے… Continue 23reading ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔جیولرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی اور سٹے بازوں کے خلاف کریک ڈان کے بعد سونے کی قیمتیں کم ہورہی ہیں۔ مقامی صرافہ بازار میں 10گرام سونا ایک لاکھ 62 ہزار… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی ،ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پربرانڈ گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بی آئی ایس پی کے رجسٹر ڈصارفین کیلئے 385 روپے سے کم کرکے 325روپے فی کلو… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی

برآمد کیلئے 34000 ٹن کھاد گوادر پورٹ پر پہنچ گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

برآمد کیلئے 34000 ٹن کھاد گوادر پورٹ پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)گوادر ٹرانس شپمنٹ مہم کو مزید فروغ دینے کے لیے گوادر پورٹ پر 34 ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد سے بھرا ایک میگا جہاز پہنچ گیا ہے جسے پاک افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پروسیس کرکے افغانستان بھیجا جائے گا۔گوادر پرو کے مطابق34 ہزار ٹن ڈی اے پی کھادسے… Continue 23reading برآمد کیلئے 34000 ٹن کھاد گوادر پورٹ پر پہنچ گئی

ملک بھر میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

ملک بھر میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو اگست کے مقابلہ میں ستمبر میں 2.06 فیصد کم ہے۔ ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران عمومی کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیورو… Continue 23reading ملک بھر میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

16اکتوبرسے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

16اکتوبرسے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)16اکتوبرسے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے ،عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات سستی،ملکی روپیہ بھی مضبوط ہے ،عالمی اور گلف مارکیٹس میں قیمتوں میں 7 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی،گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92ڈالر فی بیرل پر آگئی،عالمی مارکیٹ میں… Continue 23reading 16اکتوبرسے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، شبر زیدی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، شبر زیدی

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ ڈالر ڈھائی سو روپے سے نیچے آجائے گا۔شبر زیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر کپڑے، چائے کی پتی، ٹائر، گھریلو آلات اور کاسمیٹکس اشیا کے لیے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی برقرار رکھی جائے تو ملک کے کم… Continue 23reading ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، شبر زیدی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی گئی ،قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہوکر 84 ڈالر 22 سینٹ فی… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار، انٹر بینک مارکیٹ ریٹ مزید گر گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار، انٹر بینک مارکیٹ ریٹ مزید گر گیا

کراچی (این این آئی)یک ماہ سے مسلسل اپنی قدر کم کرنے والا ڈالر جمعرات کو انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 68 پیسے کا… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار، انٹر بینک مارکیٹ ریٹ مزید گر گیا

Page 264 of 1849
1 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 1,849