جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

کار ساز کمپنیوں کے عارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل

datetime 1  جنوری‬‮  2024

کار ساز کمپنیوں کے عارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل

اسلام آباد (این این آئی)نگران حکومت میں کارمینوفیکچررز کیخلاف بڑے ایکشن کے بعد دیے جانے والے عارضی ریلیف کی مدت ختم ہونے پر کار مینو فیکچررز کیعارضی طور پر بحال لائسنس دوبارہ معطل ہوگئے-میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل وزارت صنعت و پیداوار نے تین بڑی کار کمپنیوں کے معطل شدہ مینوفیکچرنگ لائسنس 31… Continue 23reading کار ساز کمپنیوں کے عارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل

سال نو کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  جنوری‬‮  2024

سال نو کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2082ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تقویمی سال 2024 کے پہلے دن 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 219700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی… Continue 23reading سال نو کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ایف بی آر نے تاریخ رقم کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2024

ایف بی آر نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے تاریخ رقم کر دی،پہلی بار ایک مہینے میں ایک کھرب روپے سے زائد مجموعی محصولات اکٹھے کر لئے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دسمبر2023کے مہینے میں 1021ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے۔ اس ماہ جاری کئے جانے والے 38ارب روپے کے ریفنڈز ایڈجسٹ کرنے کے… Continue 23reading ایف بی آر نے تاریخ رقم کر دی

یو ایس ایڈ کا پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالر گرانٹ دینے کا اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2024

یو ایس ایڈ کا پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالر گرانٹ دینے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)یو ایس ایڈ کی جانب سے یو ایس ایڈ پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرزگرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔یو ایس ایڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ پانچ سالہ دو طرفہ ترقیاتی امدادی معاہدے کیتحت مہیا کی جائے گی۔اعلامیے میں کہا… Continue 23reading یو ایس ایڈ کا پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالر گرانٹ دینے کا اعلان

سیل اور ڈسکائونٹ کے نام پر دھوکہ دینے والے پاکستانی برانڈز کو وارننگ جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2024

سیل اور ڈسکائونٹ کے نام پر دھوکہ دینے والے پاکستانی برانڈز کو وارننگ جاری

کراچی(این این آئی)مسابقتی کمیشن آف پاکستان(سی سی پی)نے کمرشل دکانوں کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ڈسکائونٹ دینے والے جوتے اور کپڑوں کے برانڈز کو متنبہ کیا ہے کہ وہ صارفین کو اصل اور رعایتی قیمتوں کے بارے میں مکمل وضاحت دیں اور تشہیری پیغام واضح ہونا چاہیے۔جاری ایڈوائزری میں کہا… Continue 23reading سیل اور ڈسکائونٹ کے نام پر دھوکہ دینے والے پاکستانی برانڈز کو وارننگ جاری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  جنوری‬‮  2024

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کافیصلہ کیاہے جبکہ مٹی کا تیل 2روپے19پیسے فی لیٹرسستاکرنے اورلائٹ ڈیزل ایک روپے 11پیسے مہنگاکرنے کی منظوردی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق آئندہ 15روز کیلئے… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

زونگ فورجی نے نوجوانوں کی ڈیجیٹل ایجوکیشن کے لیے ‘ہینڈز’ کے ساتھ شراکت داری کرلی

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

زونگ فورجی نے نوجوانوں کی ڈیجیٹل ایجوکیشن کے لیے ‘ہینڈز’ کے ساتھ شراکت داری کرلی

کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی، زونگ فورجی نے کراچی کی قریب نور محمدگوٹھ کے ایف اے ایس ا سکول میں ایک جدیدڈیجیٹل لیب قائم کرنے کیلئے ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ڈیولپمنٹ سوسائٹی (ہینڈز) کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔زونگ فورجی کے پائیداری کے پروگرام کے ایک حصہ کے طورپر اس شراکت… Continue 23reading زونگ فورجی نے نوجوانوں کی ڈیجیٹل ایجوکیشن کے لیے ‘ہینڈز’ کے ساتھ شراکت داری کرلی

پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہوش ربا رپورٹ

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہوش ربا رپورٹ

کراچی (این این آئی)پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی 31 فی صد رہی جو اگست میں 27 فی صد تھی، جب کہ مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4 فی صد ہو گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق کھانے پینے کی اشیا کی… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہوش ربا رپورٹ

2023،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 55 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

2023،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 55 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2023ء کے دوران ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 55روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تبادلہ منڈیوں میں سال کے آخری ماہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے… Continue 23reading 2023،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 55 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

1 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 1,904