بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ ذخائر، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے ذخائر بڑھ کر 16.04ارب ڈالر ہو گئے۔ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس ذخائر کی مالیت 11 ارب 16 کروڑ ڈالر ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کا کہنا ہے رواں مالی سال کے اختتام پر ذخائر کی مالیت 13 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔مسلسل چودہ ماہ سے ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران ذخائر دو ارب ڈالر بڑھ گئے، جس میں نصف آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب تین کروڑ ڈالر قرض کی قسط کی وصولی کی رقم شامل ہے۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ 25 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 11 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک کا اضافہ ہوا۔کمرشل بینکوں کے پاس چار ارب نواسی کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، ملک میں مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت سولہ ارب پانچ کروڑ ڈالر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…