اوپن مارکیٹ آپریشن،اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 10718 ارب روپے فراہم کر دیئے
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے بینکوں کو 10718 ارب روپے فراہم کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روایتی بینکوں کو 10613 ارب روپے 7 دن کیلئے فراہم کئے ہیں، روایتی بینکوں کو سرمائے کی فراہمی 19.56 فیصد شرح سود پر کی گئی، روایتی… Continue 23reading اوپن مارکیٹ آپریشن،اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 10718 ارب روپے فراہم کر دیئے


































