جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

datetime 10  جولائی  2023

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کے بعد عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر کے ٹرپل سی کر دی۔عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ عملے کی سطح پر معاہدے اور جولائی کے وسط میں قسط کی وصولی کے… Continue 23reading آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

عالمگیر ترین نے آخری بار منگیتر سے کیا بات کی؟، پولیس نے ریکارڈ حاصل کرلیا

datetime 10  جولائی  2023

عالمگیر ترین نے آخری بار منگیتر سے کیا بات کی؟، پولیس نے ریکارڈ حاصل کرلیا

لاہور( این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، انویسٹی گیشن پولیس نے کال ڈیٹا سے عالمگیر ترین کی اپنی منگیتر سے ہونے والی آخری گفتگو کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے… Continue 23reading عالمگیر ترین نے آخری بار منگیتر سے کیا بات کی؟، پولیس نے ریکارڈ حاصل کرلیا

برطانوی ائیر لائن کا اسلام آباد سے لندن کیلئے فضائی آپریشن بند کرنے کا اعلان

datetime 10  جولائی  2023

برطانوی ائیر لائن کا اسلام آباد سے لندن کیلئے فضائی آپریشن بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ کی ورجن اٹلانٹک ائیر ویز کی اسلام آباد سے لندن کیلئے آخری پرواز نے اران بھری ۔ ترجمان کے مطابق ائیر لائن کی آخری پرواز VS379، B789 نے اتوار کو دوپہر ایک بج کر 8 منٹ پر اسلام آباد سے لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوئی۔ورجن اٹلانٹک… Continue 23reading برطانوی ائیر لائن کا اسلام آباد سے لندن کیلئے فضائی آپریشن بند کرنے کا اعلان

عالمگیر ترین خودکشی کیس، پولیس کو فون کال ڈیٹا میں منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا

datetime 9  جولائی  2023

عالمگیر ترین خودکشی کیس، پولیس کو فون کال ڈیٹا میں منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا

لاہور:  استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریکارڈ ملنے کے بعد پولیس نے عالمگیر ترین کی منگیتر سے ملاقات کی۔ خاتون نے پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے… Continue 23reading عالمگیر ترین خودکشی کیس، پولیس کو فون کال ڈیٹا میں منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا

یورپی یونین کی مانیٹرنگ ٹیم پاکستان آرہی ہے، حماد اظہر

datetime 9  جولائی  2023

یورپی یونین کی مانیٹرنگ ٹیم پاکستان آرہی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں پاکستان کے جی ایس پی اسٹیٹس کی دسمبر میں تجدید ہونی ہے، جی ایس پی اسٹیٹس برآمدات کیلئے اہم ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کی مانیٹرنگ ٹیم پاکستان آرہی ہے، یہ سہولت پاکستان… Continue 23reading یورپی یونین کی مانیٹرنگ ٹیم پاکستان آرہی ہے، حماد اظہر

سینیٹ پٹرولیم کمیٹی نے روسی تیل مہنگا اور ناقص ہونے کی تردید کر دی

datetime 9  جولائی  2023

سینیٹ پٹرولیم کمیٹی نے روسی تیل مہنگا اور ناقص ہونے کی تردید کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین سینیٹرعبدالقادر نے روس سے عالمی منڈی کے مقابلے میں مہنگا اور ناقص تیل آنے کی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں سینیٹرعبدالقادرنے بتایا کہ روس سے ملنے والا تیل پچیس فیصد سستا پڑیگا اور سالانہ ایک ہزار ارب روپے… Continue 23reading سینیٹ پٹرولیم کمیٹی نے روسی تیل مہنگا اور ناقص ہونے کی تردید کر دی

پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو اربوں ڈالر کی فوڈ مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

datetime 8  جولائی  2023

پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو اربوں ڈالر کی فوڈ مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

اسلام آباد (این این آئی)فوڈ اینڈ بیوریج پروسیسنگ انڈسٹری ٹیکسٹائل کے بعد پاکستان کی دوسری بڑی صنعت ہے، پاکستان کی اعلیٰ معیار کی خاص غذائیں، بشمول گوشت، سمندری خوراک، ویلیو ایڈڈ پھل اور دودھ کی مصنوعات، اعلیٰ معیار اور مناسب قیمتوں پر عالمی سطح پر برآمد کی جاتی ہیں، ہم چینی اداروں کا خیرمقدم کرتے… Continue 23reading پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو اربوں ڈالر کی فوڈ مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

نیدرلینڈز نوآبادیاتی دور میں انڈونیشیا، سری لنکا سے لوٹا گیا خزانہ واپس کرنے پر تیار

datetime 8  جولائی  2023

نیدرلینڈز نوآبادیاتی دور میں انڈونیشیا، سری لنکا سے لوٹا گیا خزانہ واپس کرنے پر تیار

لندن (این این آئی)نیدرلینڈز نوآبادیاتی دور میں انڈونیشیا اور سری لنکا سے لوٹا گیا خزانہ ان ممالک کو واپس کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈچ حکومت نے فیصلہ کیا کہ 500 کے قریب انمول نوادرات ان ممالک کو واپس کردی جائیں تاکہ ان ممالک سے اپنے تعلقات مضبوط بنائے جاسکیں اور… Continue 23reading نیدرلینڈز نوآبادیاتی دور میں انڈونیشیا، سری لنکا سے لوٹا گیا خزانہ واپس کرنے پر تیار

چینی کی فی کلو قیمت 150روپے تک جانے کا خدشہ

datetime 8  جولائی  2023

چینی کی فی کلو قیمت 150روپے تک جانے کا خدشہ

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 14 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، ہول سیلز نے چینی کی قیمت 150 روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں فی کلو میں 14 روپے… Continue 23reading چینی کی فی کلو قیمت 150روپے تک جانے کا خدشہ

Page 262 of 1807
1 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 1,807