بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی)پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی، پاکستانی ٹریکٹرز کی تنزانیہ میں طلب میں اضافے کا امکان ہے۔پاکستان ہائی کمیشن نیروبی کی معاونت سے تنزانیہ میں پاکستانی ٹریکٹرز کی فروخت میں اضافہ متوقع ہے، ماسائی ٹریکٹا کمپنی لمیٹڈ تنزانیہ میں پاکستانی ٹریکٹرز کی تقسیم میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔پاکستان اور تنزانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ سے مزید ٹریکٹرز کی برآمد متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…