لاہور ( این این آئی) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے خود ساختہ طور پر روٹی 6 روپے مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا۔نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافے کومسترد کرتے ہیں،جب روٹی 14روپے کی ہوئی توآٹے کا تھیلا 1500 روپے کاتھا، اب آٹے کا تھیلا 1800 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔گیس لوڈشیڈنگ سے مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آٹے کی پرانی قیمت کو برقرار اور گیس لوڈ شیڈنگ میں کمی لائی جائے،مطالبات منظور نہ کئے گئے تو روٹی20روپے کی کریں گے۔
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت میں بڑے اضافے کا عندیہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد، نیا نوٹیفیکیشن جاری



















































