ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار، انٹر بینک مارکیٹ ریٹ مزید گر گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار، انٹر بینک مارکیٹ ریٹ مزید گر گیا

کراچی (این این آئی)یک ماہ سے مسلسل اپنی قدر کم کرنے والا ڈالر جمعرات کو انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 68 پیسے کا… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار، انٹر بینک مارکیٹ ریٹ مزید گر گیا

کراچی،کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی کی نیپال اسمگلنگ ناکام،3 لاکھ 5 ہزار بھارتی روپے کی کرنسی برآمد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

کراچی،کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی کی نیپال اسمگلنگ ناکام،3 لاکھ 5 ہزار بھارتی روپے کی کرنسی برآمد

کراچی (این این آئی)پاکستان کسٹمز کے عملے نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی نیپال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 3 لاکھ 5 ہزار بھارتی روپے کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔دو کلو گرام وزنی کا پارسل ڈی ایچ ایل… Continue 23reading کراچی،کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی کی نیپال اسمگلنگ ناکام،3 لاکھ 5 ہزار بھارتی روپے کی کرنسی برآمد

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 284 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔ خیال رہے کہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں بلند ترین سطح سے 48 روپے 50 پیسے نیچے گر چکا… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

فیصل آباد میں چینی 50روپے فی کلو سستی ، فی کلو قیمت 150روپے ہو گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

فیصل آباد میں چینی 50روپے فی کلو سستی ، فی کلو قیمت 150روپے ہو گئی

فیصل آباد (این این آئی) ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50روپے فی کلو تک کم ہو گئی۔فیصل آباد میں چینی سستی ہونے کے بعد 150روپے میں فروخت ہونے لگی، شہریوںنے کہا ہے کہ اگر سمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف مزید کارروائی کی جائے تو قیمت 100روپے سے بھی… Continue 23reading فیصل آباد میں چینی 50روپے فی کلو سستی ، فی کلو قیمت 150روپے ہو گئی

سوزوکی نے موٹرسائیکلوں قیمتوں میں 50ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

سوزوکی نے موٹرسائیکلوں قیمتوں میں 50ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سوزوکی کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 50 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے ، سوزوکی جی ڈی 100ایس کی قیمت 17ہزار کے اضافے کے بعد 3لاکھ 52ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح… Continue 23reading سوزوکی نے موٹرسائیکلوں قیمتوں میں 50ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں معیشت کی بہتری کے لئے جاری اقدامات کے بعد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بھی آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ،ایک اندازے کے مطابق اب تک ایسی ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں پولیس کے پاس باضابطہ رجسٹر کی گئی ہیں، جنہیں ریگولرائز کیا جائے گا… Continue 23reading ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

کراچی (نیوزڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 98 پیسے گر گیا جس کے بعد ڈالر 285 روپے 78 پیسے میں فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 190… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

Page 265 of 1849
1 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 1,849