اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی 3 روپے3 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی، اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا نے مہنگائی کی چکی میں پستے اہل کراچی پر ایک اور بجلی گراتے ہوئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 3 پیسے مہنگی کردی۔

بجلی جولائی 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولی دسمبر2024 کے بلوں میں کی جائے گی۔ کے الیکٹرک نیجولائی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں3.09 روپیفی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…