ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سونے کی قیمت میں کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 1000 روپے کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ کے رجحانات کے مطابق پاکستان میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری رہتا… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی

حکومت نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

حکومت نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد بجلی مہنگی کرنے کا اپنا فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ،نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 3 روپے… Continue 23reading حکومت نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات ، سونا سستا ، روپیہ تگڑا ہوگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات ، سونا سستا ، روپیہ تگڑا ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے۔ان اقدامات کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن روپے کی قدر اور ڈالر میں کمی کا باعث ہیں، پاکستانی روپے نے ستمبر میں عالمی سطح پربہترین کارکردگی والی کرنسی کا… Continue 23reading پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات ، سونا سستا ، روپیہ تگڑا ہوگیا

کراچی والوں نے کتنے ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں؟ ، حساس اداروں کی رپورٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

کراچی والوں نے کتنے ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں؟ ، حساس اداروں کی رپورٹ

کراچی (این این آئی)کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی چینجرز کا ریکارڈ حاصل کر رکھا ہے اور امریکی ڈالر… Continue 23reading کراچی والوں نے کتنے ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں؟ ، حساس اداروں کی رپورٹ

روپے کی قدر میں اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومتی اور سٹیٹ بینک کے اقدامات کے بعد روپے کی قدر بحال ہو رہی ہے جبکہ ڈالر روزانہ کی بنیاد پر سستا ہو تا چلا جارہاہے ،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 99 پیسے کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ستمبر میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخی اضافہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

ستمبر میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخی اضافہ

کراچی(این این آئی)ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 6.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ستمبر میں روپے کی قدر میں ہونے والے اضافے نے اگست میں روپے کی کم ہونے والی قدر کو تقریبا پورا کر دیا ہے اور تکنیکی طور پر اسے رواں… Continue 23reading ستمبر میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخی اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ماہ کے دوران 36 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ماہ کے دوران 36 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔تفصیلات کے مطابق 31 اگست کو سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی تاہم 30 ستمبر تک صرافہ مارکیٹس میں… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ماہ کے دوران 36 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

کراچی(این این آئی) ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ پٹرول پر مزید ریلیف میں رکاوٹ بن گئی ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو پٹرول پر کوئی بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن نے بتایا کہ پٹرول… Continue 23reading شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب

اسلام آباد(این این آئی)پاسکو میں اسٹور کی گئی ہزاروں ٹن سرکاری گندم خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ادارے نے 36ہزار میٹرک ٹن سے زائد خراب گندم فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)میں رکھی گئی ہزاروں میٹرک ٹن گندم خراب ہوگئی۔حکام نے پاسکو کی 36ہزار 213میٹرک ٹن خراب… Continue 23reading غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب

Page 266 of 1849
1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 1,849