ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

روس اور مصر سے گندم لے کر 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

روس اور مصر سے گندم لے کر 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)روس سے 55 ہزار میٹرک ٹن اور مصر سے 12ہزار 500میٹرک ٹن درآمدی گندم لے کر دو بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے ہیں۔درآمدی گندم لے کر دو بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے ہیں، ایک جہاز مصر سے اور دوسرا روس سے آیا ہے۔مصر سے آنے والے سی برڈ نامی بحری جہاز… Continue 23reading روس اور مصر سے گندم لے کر 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے… Continue 23reading چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

بلغاریہ سے گندم لے کر پہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

بلغاریہ سے گندم لے کر پہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) بلغاریہ سے گندم لے کر پہلا بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا جس میں 35 ہزار میٹرک ٹن گندم موجود ہے۔جہاز ایم وی سی برڈ سے گندم آف لوڈ کرنے کا عمل شروع کر دی گیا جبکہ پورٹ قاسم آ ٹرچینل پر روس سے گندم کے دو جہاز پہنچ چکے… Continue 23reading بلغاریہ سے گندم لے کر پہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی(نیوزڈیسک) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، قیمت 293روپے سے بھی نیچے آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے،آج کاروبار کے آغاز بعد ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 93پیسے کی کمی دیکھی گئی،انٹربینک میں ڈالر292روپے 95پیسے کی سطح پر… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

سولر پینل کی درآمدکے بہانے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

سولر پینل کی درآمدکے بہانے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سولر پینل کی درآمد کے بہانے اربوں روپے کی اوور انوائسنگ کے ذریعے بھاری رقم بیرون ملک منتقل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہواجس میں چیئرمین ایف بی آر زبیر امجد نے بریفنگ میں بتایاکہ… Continue 23reading سولر پینل کی درآمدکے بہانے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی‎

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی‎

لاہور( این این آئی)متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی اور اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے مرغی کے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا۔یو… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کر دی‎

نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست ارسال

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست ارسال

لاہور( این این آئی)بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، گزشتہ ماہ 15 ارب 47 کروڑ… Continue 23reading نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست ارسال

گاڑیوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کی کمی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

گاڑیوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کی کمی

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی بلند قیمتیں، مہنگی فنانسنگ اور صارفین کی جانب سے طلب میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بنیادی ضروریات پوری کرنا مشکل ہے، گاڑی… Continue 23reading گاڑیوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کی کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 20  ستمبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈائون اور متعلقہ اداروں کی جانب سے چھاپوں کی اطلاعات ڈالر کی تنزلی میں کارگر ثابت ہورہی ہیں جس کے باعث بدھ کو گیارہویں دن بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر بیک فٹ پر رہا۔ ڈالر… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

Page 271 of 1849
1 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 1,849