ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے؟جانئے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 10  ستمبر‬‮  2023

عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے،ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے… Continue 23reading عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے؟جانئے

ایرانی تیل کے کاروبار اور اسمگلنگ میں کون کون ملوث ہے؟ حساس ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

ایرانی تیل کے کاروبار اور اسمگلنگ میں کون کون ملوث ہے؟ حساس ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ہیں،انٹیلی جنس بیورو نے اسمگلنگ کے حوالے سے رپورٹ وزیرِ اعظم ہائوس میں جمع کروا دی ہے۔ذرائع کے مطابق اسمگلنگ پر وزیرِ اعظم ہاؤس میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں ایرانی تیل اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار کی تفصیلات ہیں۔رپورٹ… Continue 23reading ایرانی تیل کے کاروبار اور اسمگلنگ میں کون کون ملوث ہے؟ حساس ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

واپڈا میپکو،98بجلی چور پکڑے گئے، 23مقدمات درج ،چار گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

واپڈا میپکو،98بجلی چور پکڑے گئے، 23مقدمات درج ،چار گرفتار

ساہیوال(این این آئی) واپڈ ا میپکو ساہیوال سرکل کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،98بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرنے کے لیے پولیس کے تھانوں کو احکامات ارسال کیے لیکن پولیس نے 23مقدمات درج کیے ۔ بجلی چوروں کو ایک لاکھ 37ہزار429یونٹ بجلی چوری چارج کی گئی ۔65لاکھ 36ہزار143روپے رقم میں سے… Continue 23reading واپڈا میپکو،98بجلی چور پکڑے گئے، 23مقدمات درج ،چار گرفتار

ایک ہفتے میں فی تولہ سونا 27 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 10  ستمبر‬‮  2023

ایک ہفتے میں فی تولہ سونا 27 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوا ہے۔ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہونےکے بعد 2 لاکھ 12ہزار روپےکا ہوگیا ہے۔پاکستان میں ایک ہفتےکے دوران فی تولہ سونا 27 ہزار 800 روپے سستا ہوا ہے۔ آج پاکستانی صرافہ میں… Continue 23reading ایک ہفتے میں فی تولہ سونا 27 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا

ڈالر ذخیرہ اندوزی کیخلاف ایف آئی اے اور حساس ادارے کی گرینڈ آپریشن کی تیاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

ڈالر ذخیرہ اندوزی کیخلاف ایف آئی اے اور حساس ادارے کی گرینڈ آپریشن کی تیاری

اسلام آباد (این این آئی) ڈالر ذخیرہ اندوزی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کے لیے کمر کس لی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیوں اور افراد کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور فہرستیں تیار کرلی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف… Continue 23reading ڈالر ذخیرہ اندوزی کیخلاف ایف آئی اے اور حساس ادارے کی گرینڈ آپریشن کی تیاری

گیس کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد اضافے کا خدشہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

گیس کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(این این آئی)نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد آئندہ ہفتے گیس کی قمیت میں 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور گیس… Continue 23reading گیس کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد اضافے کا خدشہ

چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2023

چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن(ایف اے او) نے کہا کہ بھارت کی جانب سے چاول کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی ہے جس وجہ سے چاول کی عالمی قیمتیں15 سال کی بلند ترین سطح… Continue 23reading چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ڈالر اسمگلروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5ملزمان گرفتار، 35000 امریکی ڈالر برآمد

datetime 8  ستمبر‬‮  2023

ڈالر اسمگلروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5ملزمان گرفتار، 35000 امریکی ڈالر برآمد

کراچی (این این آئی) ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے 35000 امریکی ڈالر اور موبائل فونز برآمد کرلئے۔تفصیلات کے مطابق ڈالر اسمگلروں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے، کراچی میں ایف آئی اے نے حوالہ ھنڈی کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 5ملزمان گرفتارکرکے… Continue 23reading ڈالر اسمگلروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5ملزمان گرفتار، 35000 امریکی ڈالر برآمد

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز ہزاروں روپےکی کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 8  ستمبر‬‮  2023

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز ہزاروں روپےکی کمی

کراچی(این این آئی)ڈالر کی گھٹتی ہوئی قدر کے سبب سونے کی مقامی قیمت میں مسلسل کمی آرہی ہے، جمعرات کو بھی سونے کے نرخ میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر بڑھ کر 1923 ڈالر پر آگئی تاہم مقامی سطح پر… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز ہزاروں روپےکی کمی

Page 276 of 1849
1 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 1,849