ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 9  دسمبر‬‮  2023

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق بھاؤ میں 3 ہزارروپےکمی کے بعد سونے کی فی… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

یاماہا کمپنی نےموٹر سائیکل کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

یاماہا کمپنی نےموٹر سائیکل کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کر دیا

اسلام (نیوزڈیسک) یاماہا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل ’وائی بی آر جی‘ کی قیمت میں 18ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وائی بی آر 125جی (سرخ اور سیاہ) کی قیمت 4لاکھ 53ہزار روپے تھی جو اس اضافے کے بعد 4لاکھ 71ہزار روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح وائی بی آر 125جی (میٹ ڈارک… Continue 23reading یاماہا کمپنی نےموٹر سائیکل کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کر دیا

مہنگائی میں 1 اعشاریہ 16 فیصد اضافہ، رواں ہفتے 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

مہنگائی میں 1 اعشاریہ 16 فیصد اضافہ، رواں ہفتے 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی(این این آئی)رواں ہفتے 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1 اعشاریہ16 فیصد اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ ہی سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 42 اعشاریہ 68 فیصد ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے… Continue 23reading مہنگائی میں 1 اعشاریہ 16 فیصد اضافہ، رواں ہفتے 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

پنجاب میں غیر رجسٹرڈ بیوٹی کریموں، ٹیکوں اور دواؤں کے استعمال پر پابندی عائد

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

پنجاب میں غیر رجسٹرڈ بیوٹی کریموں، ٹیکوں اور دواؤں کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور ( این این آئی) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے غیر رجسٹرڈ بیوٹی کریموں، ٹیکوں اور دواؤں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت کی ہے اور بیوٹی انجیکشن لگانے والے غیر مستند افراد اور غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے… Continue 23reading پنجاب میں غیر رجسٹرڈ بیوٹی کریموں، ٹیکوں اور دواؤں کے استعمال پر پابندی عائد

سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی، پنجاب میں تی ہزار سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کی بحالی کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں،چیئرمین سی… Continue 23reading سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش : پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش : پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

کراچی(این این آئی) صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لئے گئے، کنوائوں سے8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل دریافت ہوا۔تفصیلات کے مطابق تیل و گیس کی تلاش میں او جی ڈی سی ایل کو اہم کامیابی مل گئی، ترجمان او جی ڈی سی… Continue 23reading تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش : پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز

کراچی(این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز ہوگیا۔فروری تک بانڈز کی تین نیلامیوں سے 90 ارب روپے کا ہدف ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسٹاک ایکسچینج میں پہلے سکوک بانڈ کی نیلامی کا افتتاح کیا۔بین الاقوامی اسلامی بینک، مالیاتی ادارے، غیرملکی سرمایہ کار، بیرون ملک… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز

ڈی اے پی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

ڈی اے پی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)ڈائمونیم فاسفیٹ (ڈی اے پی)کھاد کی قیمتیں15000 روپے سے تجاوز کر گئی ہیں۔ پورے ملک میں بڑے پیمانے پر ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق ڈی اے پی کی ریٹیل قیمتوں میںایک ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے دو ہفتوں میں ایک ہزار روپے سے2 ہزار… Continue 23reading ڈی اے پی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا

خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 48 سینٹ کی کمی ہوئی جس سے فی بیرل قیمت… Continue 23reading خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

1 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 1,904