ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عوام کو جھٹکے پہ جھٹکا،بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2023

عوام کو جھٹکے پہ جھٹکا،بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی اور بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس… Continue 23reading عوام کو جھٹکے پہ جھٹکا،بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

5 ہزار روپےکے نوٹ کی بندش کی خبروں پر وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2023

5 ہزار روپےکے نوٹ کی بندش کی خبروں پر وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے 5 ہزار روپے کے نوٹ سے متعلق نوٹیفکیشن وائرل ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن جھوٹا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ جھوٹے نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت… Continue 23reading 5 ہزار روپےکے نوٹ کی بندش کی خبروں پر وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

ڈالرمزید 4 روپے سستا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 8  ستمبر‬‮  2023

ڈالرمزید 4 روپے سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی گراوٹ، 4 روپے سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 304 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں 1.44 روپے کی بھاری کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 303.50… Continue 23reading ڈالرمزید 4 روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی قیمت میں 1.44 روپے کی بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور سٹیٹ بینک کے اقدامات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے جوکہ چند دن قبل 336 پر فروخت… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

موٹرسائیکل، کاروں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2023

موٹرسائیکل، کاروں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی (این این آئی)آٹو اسمبلرز نے ایک بار پھر موٹرسائیکل، رکشہ، کاروں اور کمرشل گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے تین لاکھ 50 ہزار روپے تک اضافہ کر کے صارفین کو حیران کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ نے متعدد ماڈلز کی قیمتوں میں تین لاکھ 50 ہزار روپے تک… Continue 23reading موٹرسائیکل، کاروں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی

datetime 7  ستمبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی

کراچی (نیوز ڈیسک)سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ہوگئی،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5800 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہے۔تین دن میں سونے کی فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی

آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا امکان

datetime 7  ستمبر‬‮  2023

آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا امکان

کراچی(این این آئی) آٹے کے درآمدکنندگان نے کہا ہے کہ رواں ماہ فی کلو آٹے کی قیمت میں 15 سے 20 روپے کی کمی آئے گی۔تفصیلات کے مطابق آٹا امپورٹرز نے کہا ہے کہ روس سے گندم کے 3 جہاز جلد کراچی پہنچ رہے ہیں، پہلا جہاز ایم وی بیکس ہلیل 15 ستمبر کو کراچی… Continue 23reading آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا امکان

ا نٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2023

ا نٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ا نٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کمی آئی۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو کر 304 روپے 95 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کمی آئی اور 308 روپے کے… Continue 23reading ا نٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 7  ستمبر‬‮  2023

پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور( این این آئی)ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ایکس ریفائنری قیمت میں اضافے کی وجہ سے پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 70 پیسے کا اضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

Page 277 of 1849
1 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 1,849