اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر277.80روپے سے کم ہو کر277.50روپے ہو گئی اسی طرح اوپن مارکیٹ میں2پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر279.86روپے سے کم ہو کر279.84روپے پر آ گئی

۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد یورو کی قدر307.72روپے سے گھٹ کر307.22روپے ہو گئی اسی طرح23پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر367.16روپے سے کم ہو کر366.71روپے پر آ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…