جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا اہم فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2023

پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چین کے ساتھ 4 پروٹوکولز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کیلیے پروٹوکول پر دستخط کی منظوری دی گئی۔ خشک مرچیں، بیف اور ڈیری مصنوعات کے پروٹوکولز پر دستخط کی… Continue 23reading پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا اہم فیصلہ

رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے چاول کی دو نئی اقسام پیدا کرکے چاول کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا، بھارت سمیت پوری دنیا پیچھے رہ گئی

datetime 27  جون‬‮  2023

رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے چاول کی دو نئی اقسام پیدا کرکے چاول کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا، بھارت سمیت پوری دنیا پیچھے رہ گئی

مریدکے(این این آئی) رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالا شاہ کاکو مریدکے نے چاول کی دو نئی اقسام سونا سپر باسمتی اور سلطان سپر باسمتی پیدا کرکے چاول کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا، بھارت سمیت پوری دنیا پیچھے رہ گئی،وزیر اعظم شہباز شریف اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو… Continue 23reading رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے چاول کی دو نئی اقسام پیدا کرکے چاول کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا، بھارت سمیت پوری دنیا پیچھے رہ گئی

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

datetime 27  جون‬‮  2023

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ اس سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کمی ہوئی ہے اور دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83… Continue 23reading سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے

datetime 27  جون‬‮  2023

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے ہیں ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا۔… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 71 پیسے کا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ سستا… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا ہو گیا

ڈالر انٹر بینک میں سستا ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

ڈالر انٹر بینک میں سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 71 پیسے کا تھا۔

ادارہ قومی بچت کا 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2023

ادارہ قومی بچت کا 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) ادارہ قومی بچت نے 4نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے،سرمایہ کاروں کو12.84فیصد سے20.80 فیصد تک منافع ملے گا،ثروا اسلامک ٹرم اکائونٹ کھولنے پر منافع کی سالانہ شرح 20.80 فیصد ہوگی۔ دستاویزکے مطابق اسلامک ٹرم اکائونٹ میں تین سالہ سرمایہ کاری بھی کی جا سکے گی۔

کیا پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی؟ ایک اور روسی جہاز تیل لیکر پہنچنے کے قریب

datetime 26  جون‬‮  2023

کیا پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی؟ ایک اور روسی جہاز تیل لیکر پہنچنے کے قریب

اسلام آباد(این این آئی)10 روز بعد روس سے خام تیل سے لدا ایک اور جہاز منگل کو کراچی پورٹ پہنچے گا۔تفصیلات کے مطابق خام سے تیل لدا دوسرا روسی جہاز منگل کو کراچی پورٹ آئے گا، کلائیڈنوبل نامی بحری جہاز 55 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لیکر آ رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے بارے… Continue 23reading کیا پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی؟ ایک اور روسی جہاز تیل لیکر پہنچنے کے قریب

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ کل ہونے کا امکان

datetime 26  جون‬‮  2023

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ کل ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل منگل تک سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی، تمام شرائط پر ڈیڈ لاک تقریبا ختم ہو گیا ہے، آئی ایم ایف شرائط… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ کل ہونے کا امکان

Page 272 of 1808
1 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 1,808