حکومت نے 8ہزار ارب روپے کے قرضے حاصل کرنے کا منصوبہ تیارکرلیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2024-25کے دوران قرضوں اور قرضوں پر سود کی ادائیگیوں سمیت دیگر مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے ملکی و غیر ملکی ذرائع سے ساڑھے آٹھ ہزار ارب روپے کے قرضے حاصل کرنے کا جامع منصوبہ تیار کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ حکام نے بتایاکہ رواں مالی سال… Continue 23reading حکومت نے 8ہزار ارب روپے کے قرضے حاصل کرنے کا منصوبہ تیارکرلیا





































