ڈالر مزید سستا ہو گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر ایک روپیہ 6 پیسے کمی سے 296 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 10 روپے 20 پیسے سستا ہوا ہے۔