جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونا مسلسل چھٹے روز سستا، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

datetime 24  جون‬‮  2023

سونا مسلسل چھٹے روز سستا، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے دن کمی ہوئی ہے، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس طرح فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی… Continue 23reading سونا مسلسل چھٹے روز سستا، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

پاکستان کی آٹو انڈسٹری تاریخ کی بدترین سطح پر، پیداوار سکڑ کر منفی

datetime 24  جون‬‮  2023

پاکستان کی آٹو انڈسٹری تاریخ کی بدترین سطح پر، پیداوار سکڑ کر منفی

اسلام آ باد(پی پی آئی)پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار برسوں بعد پہلی بار سکڑ کر منفی ہوگئی، ایسے میں نیا بجٹ بھی آٹو انڈسٹری کیلئے کوئی نوید لیکر نہیں آسکا۔گاڑیوں کے انجن اور خام مال درآمد نہ ہونے نے آٹو انڈسٹری کو تاریخ کے بدترین بحران میں دھکیل دیا جبکہ آٹو پارٹس بنانے والی… Continue 23reading پاکستان کی آٹو انڈسٹری تاریخ کی بدترین سطح پر، پیداوار سکڑ کر منفی

ملک میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

datetime 23  جون‬‮  2023

ملک میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح34.05 فیصد جبکہ اشیائے ضروریہ کی 20 چیزیں مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 34.05… Continue 23reading ملک میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

منافع خورایل پی جی کمپنیاں اوگرا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں کامیاب، ایل پی جی مہنگی ہو گئی

datetime 23  جون‬‮  2023

منافع خورایل پی جی کمپنیاں اوگرا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں کامیاب، ایل پی جی مہنگی ہو گئی

کراچی(این این آئی)منافع خورایل پی جی کمپنیاں اوگرا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں کامیاب ہوگئیں اور جمعہ کو اوگرا کے مقرر کردہ نرخ پر فروخت ہونے کے بجائے کراچی میں فی کلو ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 220روپے تک پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ اوگرا کی اجازت کے بغیریل پی جی کمپنیوں نے… Continue 23reading منافع خورایل پی جی کمپنیاں اوگرا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں کامیاب، ایل پی جی مہنگی ہو گئی

گیس بحران ٹل گیا، قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے

datetime 23  جون‬‮  2023

گیس بحران ٹل گیا، قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے

لاہور(این این آئی) قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے جس کے گیس کا بحران ٹل گیا۔سوئی سدرن ذرائع کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں، یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد… Continue 23reading گیس بحران ٹل گیا، قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے

پاکستان کی پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ ائیر پورٹ سے لاپتہ

datetime 23  جون‬‮  2023

پاکستان کی پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ ائیر پورٹ سے لاپتہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ عمران اسلم ائیرپورٹ سے لاپتہ ہو گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عمران اسلم کے منیجر تصدق حسین کی جانب ائیرپورٹ تھانے کو عمران اسلم کے لاپتہ ہونے کی درخواست موصول ہوئی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading پاکستان کی پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ ائیر پورٹ سے لاپتہ

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

datetime 22  جون‬‮  2023

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 73 پیسے تھا۔ گذشتہ روز ڈالرکی قیمت 286 روپے 98 پیسے… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

datetime 22  جون‬‮  2023

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہو گئی ہے۔ 200 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 87 ہزار 328 روپے ہو گئی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

پی آئی اے کا کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2023

پی آئی اے کا کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے عید الاضحی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر… Continue 23reading پی آئی اے کا کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان

Page 274 of 1808
1 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 1,808