جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 16  جون‬‮  2023

ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)6ہفتے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 4ارب ڈالر سے متجاوز ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں جمعے کو ڈالر کی تنزلی ہوئی، اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر بڑھ کر 297روپے کی سطح پر آگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک موقع پر 21پیسے کی کمی اور بعدازاں 24پیسے… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہوگیا

عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 16  جون‬‮  2023

عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور (این این آئی) اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی اور فی کلو قیمت میں 140روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ایل پی جی کی قیمت ساڑے 350 سو روپے سے کم ہو کر 210روپے فی کلو گرام ہوگئی۔اوگرا کے فیصلے کے مطابق اب لوکل اور امپورٹڈ ایل… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

محکمہ ایکسائز کابڑا کریک ڈائون ، کس سے کروڑوں روپے کی ریکوری کر لی

datetime 16  جون‬‮  2023

محکمہ ایکسائز کابڑا کریک ڈائون ، کس سے کروڑوں روپے کی ریکوری کر لی

لاہور( این این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بڑا کریک ڈائون کرتے ہوئے نا دہندگان سے کروڑوں روپے کی ریکوری کر لی، ڈائریکٹر لاہور ریجن اے محمد علی نوید کی سربراہی میں 7 کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی،گالف کلب 7 کروڑ کا نادہندہ تھا۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق میٹرو سٹور… Continue 23reading محکمہ ایکسائز کابڑا کریک ڈائون ، کس سے کروڑوں روپے کی ریکوری کر لی

ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 16  جون‬‮  2023

ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 287.37 روپے سے کم ہوکر 287.15 روپے ہو گئی ہے ۔

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے

datetime 15  جون‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نو جون کو ختم ہوئے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ دو جون کو جاری کئے گئے اعداد و… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے

ڈالر پھر مہنگا، ڈالر کی حقیقی ویلیو کتنی ہے؟ 30 جون تک ڈالر کی قیمت کتنی ہو جائے گی؟ بڑی پیشگوئی

datetime 15  جون‬‮  2023

ڈالر پھر مہنگا، ڈالر کی حقیقی ویلیو کتنی ہے؟ 30 جون تک ڈالر کی قیمت کتنی ہو جائے گی؟ بڑی پیشگوئی

کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف کے متعدد بجٹ اقدامات کو شرائط سے متصادم قرار دیتے ہوئے بجٹ کی منظوری سے قبل ترامیم کرنے اور مذاکرات جاری رکھنے کی خبروں کے باعث ڈالر کے اوپن ریٹ دوبارہ بڑھ کر 295روپے کی سطح پر آگئے۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے باوجود ڈالر کی قدر… Continue 23reading ڈالر پھر مہنگا، ڈالر کی حقیقی ویلیو کتنی ہے؟ 30 جون تک ڈالر کی قیمت کتنی ہو جائے گی؟ بڑی پیشگوئی

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ

datetime 15  جون‬‮  2023

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں کچھ دن کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ہو گیا ہے۔ ملک بھر میں فی تولہ قیمت 17 سو روپے بڑھ گئی ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 700… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ

تھوک میں چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ

datetime 15  جون‬‮  2023

تھوک میں چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ

لاہور( این این آئی)تھوک کی سطح پر چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ ہو گیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے تک تھوک میں چینی کے 50کلو بیگ کی قیمت 5400روپے تھی جس میں ایک ہفتے میں700روپے اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس کی قیمت 6100روپے تک پہنچ گئی… Continue 23reading تھوک میں چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ

امریکا میں 14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2023

امریکا میں 14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں مارچ 2022 کے بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شرح سود کو 5.25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ مرکزی بینک کی 2 روزہ میٹنگ کے بعد اس بار شرح سود کو نہیں بڑھایا گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکا کے مرکزی بینک نے… Continue 23reading امریکا میں 14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

Page 278 of 1808
1 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 1,808