امریکا کا پاکستان سمیت مختلف ممالک کیلئے امیگرنٹ ویزا معطل کرنے کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے درخواست دہندگان کیلئے امیگرنٹ ویزا اجرا معطل کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفارتخانے نے بتایاکہ ٹرمپ انتظامیہ کی توجہ اعلیٰ معیار یقینی بناتے ہوئے امریکی عوام کے تحفظ پر مرکوز ہے، 21جنوری سے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے درخواست دہندگان کیلئے امیگرنٹ ویزا اجرا… Continue 23reading امریکا کا پاکستان سمیت مختلف ممالک کیلئے امیگرنٹ ویزا معطل کرنے کا اعلان











































