ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد پیاز کے سرکاری نرخ 145 روپے کلو ہوگئے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، ٹماٹر کی قیمت میں 30 روپے اضافہ کردیا گیا ، سرکاری ریٹ لسٹ میں ٹماٹر 140 روپے جبکہ مارکیٹ میں 180 روپے کلو بیچا جارہا ہے۔

اسی طرح آلو 83 روپے کی بجائے مارکیٹ میں 90 روپے، لہسن 550 روپے کی بجائے 700 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے، ادرک چائنہ 10 روپے اضافہ سے 670 روپے کلو ہو گیا لیکن مارکیٹ میں ادرک 800 روپے کلو تک بیچا جارہا ہے۔مارکیٹ میں بند گوبھی 180 اور پھول گوبھی 100 روپے کلو تک دستیاب ہے جبکہ ٹینڈے 220 روپے کلو تک فروخت ہورہے ہیں۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…