ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 1.5 فیصد تک کمی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور، سید موسی رضا نے متعلقہ حکام کو کرایوں میں کمی پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست عوامالناس کو پہنچایا جائے۔

شہر کے جنرل بس سٹینڈ اور تمام اڈوں پر نیا کرایہ نامہ آویزاں کیے جائیں،نئے کرایوں پر عملدرآمد کے لئے خصوصی سکواڈز بھی قائم کئے جائیں،مسافر حضرات شکایت کی صورت میں 980 0980 0321 پر رابطہ کریں۔علاوہ ازیں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ احمدجاویدقاضی نے ٹیمیں تشکیل دے دیں، افسران کو فیلڈ میں رہنے اور اوورچارجنگ پر سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے متعلقہ افسران کو نئے کرایوں کا شیڈول بس اڈوں پر لگوانے کے لئے ہدایات بھی جاری کیں۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…