جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 7  جون‬‮  2023

سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیا خوردونوش کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں فی کلو آلو 40روپے سے 70، زندہ مرغی 210روپے اضافے سے 500 روپے جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110سے 190روپے تک پہنچ گئی۔گزشتہ برس چینی 95روپے کلو تھی جو… Continue 23reading سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

پاکستان کے ڈیفالٹ کے دور دور تک نشان نہیں: ملک بوستان

datetime 7  جون‬‮  2023

پاکستان کے ڈیفالٹ کے دور دور تک نشان نہیں: ملک بوستان

کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہاہے کہ روز کہا جا رہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، خدا کا خوف کریں، ڈیفالٹ کا اتنا ڈھنڈورا نہ پیٹیں، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا دور دور تک نشان نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈالر 315 سے… Continue 23reading پاکستان کے ڈیفالٹ کے دور دور تک نشان نہیں: ملک بوستان

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 7  جون‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں گزشتہ روز مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

datetime 6  جون‬‮  2023

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

کراچی(این این آئی)عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمت کئی ہزار روپے کم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر بڑھ کر 1964 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم اس کے باوجود مقامی سطح پر سونے کے نرخ میں کمی آئی… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں یکدم بڑی کمی

datetime 6  جون‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں یکدم بڑی کمی

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی صورتحال ایک دوسرے سے مختلف رہی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ وزیراعظم کی جانب سے جون میں آئی ایم ایف پروگرام ہونے کے دعوے کے بعد اچھی قیمتوں کے خواہشمندوں… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں یکدم بڑی کمی

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑی کمی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  جون‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑی کمی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی) بجٹ سے قبل گھی کی قیمتوں میں 80روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمتوں میں 80روپے فی کلوگرام کمی کی گئی ہے، بناسپتی گھی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بناسپتی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑی کمی ، نوٹیفکیشن جاری

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 6  جون‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک میں دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج کاروباری روز کے دوران 11پیسے مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالرکی نئی قیمت 286روپے 30 پیسےپرٹریڈکر رہی ہے ۔ خیال رہے کہ… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ایک ہی این ٹی این نمبر استعمال، ساڑھے 3 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2023

ایک ہی این ٹی این نمبر استعمال، ساڑھے 3 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف بی آر میں ایک ہی این ٹی این نمبر کو 704ودہولڈنگ ٹیکس ایجنٹس کی جانب سے استعمال کرنے اور ساڑھے تین ارب روپے کی ٹیکس چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،سرکاری افسر کے NTNنمبر کو 704 ودہولڈنگ ایجنٹس نے استعمال کیا ، 50ہزار سے زائد جعلی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ جنگ… Continue 23reading ایک ہی این ٹی این نمبر استعمال، ساڑھے 3 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

سونا مزید سستا ہو گیا

datetime 5  جون‬‮  2023

سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 1940 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000روپے اور… Continue 23reading سونا مزید سستا ہو گیا

Page 283 of 1808
1 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 1,808