جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیلز ٹیکس اور جعلی انوائسز سے اربوں کی ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل

datetime 28  مئی‬‮  2023

سیلز ٹیکس اور جعلی انوائسز سے اربوں کی ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن( ان لینڈ ریونیو ) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور جعلی انوائسز کے ذریعے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے بڑے اسکینڈل کاسراغ لگاتے ہوئےعلی احمد جمانی اور عامرلاٹ نامی 2ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ،ڈائریکٹوریٹ ذرائع کے مطابق معروف لمیٹڈ… Continue 23reading سیلز ٹیکس اور جعلی انوائسز سے اربوں کی ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

datetime 27  مئی‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران مجموعی طور پر پیٹرولیم گروپ کی درآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں17.96فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اپریل (23-2022)کے دوران پیٹرولیم گروپ کی کل درآمدات 13,974.610ملین ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ سال… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

datetime 27  مئی‬‮  2023

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر 0.42فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 25مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں روزمرہ استعمال کی 16ضروری اشیا کی قیمتوں میں کمی اور17کی قیمتوں میں استحکام رہا، اس کے برعکس… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

تاریخ میں پہلی بار گوادر سے چین کے لیے براہ راست ایکسپورٹ کا آغاز

datetime 26  مئی‬‮  2023

تاریخ میں پہلی بار گوادر سے چین کے لیے براہ راست ایکسپورٹ کا آغاز

گوادر(این این آئی)گوادر پورٹ نے 24 مئی کو چین کو اپنی پہلی شپمنٹ روانہ کر دی ،فارماسیوٹیکل خام مال لے جانے والے پانچ کنٹینر گوادر فری زون سے چین کے ساحلی شہر تیانجن کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ گوادر پرو کے مطابق یہ کھیپ 30 روز میں چین پہنچ جائے گی۔ کمپنی کے سی ای… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار گوادر سے چین کے لیے براہ راست ایکسپورٹ کا آغاز

پاکستانی معیشت کو فوری سہارا، چین بڑی مہلت دینے پر رضا مند

datetime 26  مئی‬‮  2023

پاکستانی معیشت کو فوری سہارا، چین بڑی مہلت دینے پر رضا مند

اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ 1.3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری فنانسنگ اور ایک ارب ڈالر کے چینی حکومت کے فنڈز سے پاکستان کو فوری سہارا میسر آئے گا۔ تباہ کن سیلاب کے بعد… Continue 23reading پاکستانی معیشت کو فوری سہارا، چین بڑی مہلت دینے پر رضا مند

عالمی بینک نے پاکستان کو 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دیدی

datetime 26  مئی‬‮  2023

عالمی بینک نے پاکستان کو 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے مطابق رقم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار، ضروری خدمات فراہمی پر خرچ ہوگی، صوبے کی آبادی کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کیا جائیگا، 35 ہزار 100 افراد کو گھروں کی… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کو 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دیدی

روس سے پاکستان کیلئے سستا تیل لانے والاپہلا جہاز آج کہاں پر لنگر انداز ہوگا ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 26  مئی‬‮  2023

روس سے پاکستان کیلئے سستا تیل لانے والاپہلا جہاز آج کہاں پر لنگر انداز ہوگا ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

لاہور( این این آئی)روس سے پاکستان کے لئے سستا تیل کر آنے والا پہلا جہاز آج(ہفتہ)27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا جہاں سے اسے چھوٹے جہازوں کے ذریعے پاکستانی بندرگاہ تک لایا جائے گا۔پہلی کھیپ میں روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل پاکستان پہنچے گا۔پاکستان کی بندرگاہ پر لنگر انداز… Continue 23reading روس سے پاکستان کیلئے سستا تیل لانے والاپہلا جہاز آج کہاں پر لنگر انداز ہوگا ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

datetime 26  مئی‬‮  2023

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

مکوآنہ (این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز پر تمام برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں5 روپے سے لیکر 76 روپے فی کلوگرام /لیٹر تک کمی کردی گئی۔ حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 تا 76 روپے فی کلوگرام/لیٹر کمی کردی ہے کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 25  مئی‬‮  2023

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے اچھی خبر آگئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے کوکنگ آئل 76 روپے تک فی لیٹر سستا کردیا جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں 69 روپے تک کمی کردی گئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر… Continue 23reading گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

Page 288 of 1808
1 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 1,808