ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

اوگرا نے گیس کے نرخوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی

datetime 6  فروری‬‮  2024

اوگرا نے گیس کے نرخوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے گیس کے نرخوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی۔اوگرا نے سوئی ناردرن کے صارفین کے لئے گیس 435روپے اور سوئی سدرن کے لئے 115روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی۔ نوٹیفکیشن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا۔ سوئی ناردرن گیس… Continue 23reading اوگرا نے گیس کے نرخوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم، مقامی مارکیٹ میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 6  فروری‬‮  2024

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم، مقامی مارکیٹ میں اضافہ

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔منگل کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2048ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24قیراط کے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم، مقامی مارکیٹ میں اضافہ

آئی ایم ایف نے قرض منصوبوں کی فوری منظوری روک دی

datetime 6  فروری‬‮  2024

آئی ایم ایف نے قرض منصوبوں کی فوری منظوری روک دی

اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے پانچویں حصے سے زیادہ کی ادائیگی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے 268 ارب روپے کے قرض کو حکومتی قرضوں کا حصہ بنانے کی عبوری حکومت کی تجاویز کی فوری طور پر توثیق نہیں کی۔حکومتی ذرائع کے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے قرض منصوبوں کی فوری منظوری روک دی

چھ ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 472 ارب روپے وصول

datetime 5  فروری‬‮  2024

چھ ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 472 ارب روپے وصول

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 6 ماہ کے دوران عوام سے 472 ارب روپے وصول کیے ہیں جو گزشتہ برس اِسی مدت کے دوران وصول کی جانے والی لیوی سے یہ وصولی 166 فیصد زیادہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران وصول کی… Continue 23reading چھ ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 472 ارب روپے وصول

بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

datetime 5  فروری‬‮  2024

بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ہر خاص و عام بجلی کے زائد بلوں سے پریشان ہے۔بجلی کے زائد بلوں سے پریشان عوام اپنے گھر، دفتر یا دکان پر سولر پینل سسٹم لگوانے کے خواہشمند ہیں مگر اس لیے گھبراتے ہیں کہ شاید سولر پینل سسٹم کے لیے کم از… Continue 23reading بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 3  فروری‬‮  2024

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 85 ہزار 185 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھا 15 ڈالر کم ہو کر 2039 ڈالر فی اونس ہے۔

قدر میں ناقابل یقین کمی،ماہرین نے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2024

قدر میں ناقابل یقین کمی،ماہرین نے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)معاشی ماہرین نے آئندہ دنوں میں ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا۔پاکستان میں ایکس چینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ… Continue 23reading قدر میں ناقابل یقین کمی،ماہرین نے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا

نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 3  فروری‬‮  2024

نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا،نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی نوٹیفکیشن کیمطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔بجلی مہنگی ہونے سیصارفین پر 39 ارب 80… Continue 23reading نیپرا نے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 2  فروری‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10گرام سونے کی قیمت بھی 1201… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

1 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 1,954