اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کسٹم افسران کی میگا کرپشن، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف

datetime 20  جولائی  2023

کسٹم افسران کی میگا کرپشن، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)کسٹم افسران کی میگا کرپشن کے معاملے میں ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار اور مفرور کسٹمز افسران مبینہ رشوت کے پیسوں سے گولڈ خریدتے تھے۔ذرائع ایف آئی اے نے بتایا کہ کلفٹن کی ایک جیولر شاپ سے ایک ماہ میں 500 تولہ… Continue 23reading کسٹم افسران کی میگا کرپشن، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف

کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف اورچیف جسٹس آف پاکستان سے مدد مانگ لی

datetime 19  جولائی  2023

کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف اورچیف جسٹس آف پاکستان سے مدد مانگ لی

کراچی (این این آئی)کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف اورچیف جسٹس آف پاکستان سے مدد مانگ لی .کے حکومت اور کے الیکڑک ملکر عوام کو لوٹ رہے. کراچی کی سب سے بڑی ہوسیل مارکیٹ بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے چیئرمین شریف میمن کے الیکڑک کی جانب سے بجلی کے نرخ پر شدید غم… Continue 23reading کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف اورچیف جسٹس آف پاکستان سے مدد مانگ لی

ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 19  جولائی  2023

ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

datetime 19  جولائی  2023

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے بجلی صارفین کے لئے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک اور سی پی پی نے نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں الگ الگ درخواستیں دائر کردی ہیں، منظوری کی صورت میں بجلی صارفین ایک ماہ کیلئے اضافی… Continue 23reading فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

زراعت اور تعمیرات پر بھی ٹیکس لگے گا، پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری

datetime 19  جولائی  2023

زراعت اور تعمیرات پر بھی ٹیکس لگے گا، پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو زراعت اور تعمیرات کے شعبوں پر ٹیکس لگانے کا یقین دلا تے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی مانیٹرنگ رپورٹ جاری کی جائے گی، نیشنل اکاؤنٹس کی سہ ماہی رپورٹ جاری کی جائے گی۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے… Continue 23reading زراعت اور تعمیرات پر بھی ٹیکس لگے گا، پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری

نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان

datetime 19  جولائی  2023

نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان

پشاور: نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان، صوبہ خیبرپختونخواہ میں یکم محرم الحرام کو نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے صوبے میں نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کے فیصلے… Continue 23reading نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان

موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے آن لائن سسٹم کا اجراء

datetime 19  جولائی  2023

موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے آن لائن سسٹم کا اجراء

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 4ماہ تک بغیر رجسٹریشن موبائل استعمال کرنے کی سہولت متعارف اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور غیرملکی باشندوں کے لئے آن لائن عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کردیا۔پروگرام کے تحت اوورسیزپاکستانی یا غیرملکی شہری کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی کے بغیر 120دن تک اپنا ذاتی موبائل… Continue 23reading موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے آن لائن سسٹم کا اجراء

شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

datetime 19  جولائی  2023

شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

کراچی :  شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا، چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا، چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی ہول سیل مارکیٹ… Continue 23reading شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

datetime 19  جولائی  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں بظاہر کوئی بڑی ڈیمانڈ نہ ہونے کے باوجود منگل کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 283 روپے سے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

Page 297 of 1849
1 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 1,849