اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی

کراچی(این این آئی)ٹویوٹا نے اپنی سیڈان کار یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک کمی کردی، نومبر 2023 کیلئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ٹویوٹا یارِس سیڈان کار ہے جو صارفین میں انتہائی مقبول ہے، یہ کمپنی کی جانب سے سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی کار بن گئی ہے کیونکہ… Continue 23reading ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 12 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری دن 24… Continue 23reading سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت جاری کر دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت جاری کر دی

کراچی (این این آئی)ڈالر کی قیمت میں کمی کے سبب موٹرسائیکل ساز کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی نے بھی اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل جی ڈی 110 کی نئی قیمت جاری کر دی ہے۔کمپنی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوزوکی جی… Continue 23reading سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت جاری کر دی

موٹر سائیکل ڈیلرزکا فروخت میں کمی کے طور پر قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

موٹر سائیکل ڈیلرزکا فروخت میں کمی کے طور پر قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)موٹر سائیکل ڈیلروں نے فروخت میں کمی کے طور پر قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیاہے۔زیادہ مہنگائی کی وجہ سے موٹرسائیکلوں کی فروخت میں 80 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس سے ڈیلرز نے صارفین کی گرتی ہوئی قوت خرید کو مدنظر رکھتے ہوئے بائیک اسمبلرز اور آٹو پارٹس فروخت کرنے والوں… Continue 23reading موٹر سائیکل ڈیلرزکا فروخت میں کمی کے طور پر قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

9 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات گرا دی گئیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

9 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات گرا دی گئیں

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کی جانب سے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق آپریشن کے دوران 9 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تعمیرات سمیت ہاؤسنگ سوسائٹیز کی باؤنڈری والز، داخلی دروازے اور سائٹ دفاتر کو گرایا دیا گیا۔ آر ڈی اے کے… Continue 23reading 9 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات گرا دی گئیں

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ(این این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 240.11ریال، 22قیراط ایک گرام 220.10اور 18 قیراط 180.08ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونا 210.09ریال میں فروخت… Continue 23reading سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

چینی کے بعد آٹے کی سرکاری قیمتیں بھی مقرر کردی گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

چینی کے بعد آٹے کی سرکاری قیمتیں بھی مقرر کردی گئی

درآمدی گندم آنے کے بعد گندم کی قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے آچکی ہے، آٹے کی قیمت 115 اورفائن آٹے کی 120 روپے فی کلو ہونی چاہئے تھی، چیئرمین ہول سیل ایسوسی ایشن کراچی(این این آئی)کمشنر کراچی نے چینی کے بعد آٹے کی سرکاری قیمتیں بھی مقررکردی ہیں۔کمشنر کراچی کی جانب سے… Continue 23reading چینی کے بعد آٹے کی سرکاری قیمتیں بھی مقرر کردی گئی

کیا موٹرز نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

کیا موٹرز نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)کیا موٹرز نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔کیانے گزشتہ مہینے بھی ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں واضح کمی کی تھی جس پر صارفین نے مسرت کا اظہار کیا تھا۔جن گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی… Continue 23reading کیا موٹرز نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

اوپن مارکیٹ میں درجہ سوم گھی ،کوکنگ آئل اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں درجہ سوم گھی ،کوکنگ آئل اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر کی اوپن مارکیٹ میں درجہ سوم گھی ،کوکنگ آئل اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔درجہ سوم گھی کی فی کلو اور آئل کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 350سے بڑھ کر370روپے ہو گئی ۔ پرانے چاول کی قیمت… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں درجہ سوم گھی ،کوکنگ آئل اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ

1 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 1,905