منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 4  جولائی  2024

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں جمعرات کوبھی ڈالر کی قدر278.60روپے پرمستحکم رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2پیسے کی کمی ہوسکی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 280.25روپے سیگھٹ کر280.23روپے ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یورو کی قدر میں 2 روپے کی تیزی سے… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہو گئی

datetime 4  جولائی  2024

فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہو گئی

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعرات کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہو گئی

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں پانچ روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

datetime 4  جولائی  2024

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں پانچ روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں پانچ روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیتے ہوئے فیصلہ حکومت کو بھجوایا اور اب وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)… Continue 23reading بجلی کے بنیادی ٹیرف میں پانچ روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

نئے بجٹ میں 2200 اشیا پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

datetime 4  جولائی  2024

نئے بجٹ میں 2200 اشیا پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مالی سال کیلئے نئے بجٹ میں 2200اشیا پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق فنانس بل میں گاڑیوں کے پرزوں پر 2فیصد، امپورٹڈ گاڑیوں کی بیٹریوں پر 2فیصد اور زرعی ٹریکٹرز کے ٹائر اور ٹیوب پر 2فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہزار سی… Continue 23reading نئے بجٹ میں 2200 اشیا پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

آٹے کے نرخ پھر بے لگام، قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

datetime 4  جولائی  2024

آٹے کے نرخ پھر بے لگام، قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 106 سے 185 روپے تک اضافے کا امکان ہے، میدے اور فائن آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ متوقع… Continue 23reading آٹے کے نرخ پھر بے لگام، قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اب تک 2 لاکھ 10 ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کی جا چکی ہیں ، ایف بی آر

datetime 4  جولائی  2024

اب تک 2 لاکھ 10 ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کی جا چکی ہیں ، ایف بی آر

اسلام آبا د(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اب تک 2 لاکھ 10 ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کی جا چکی ہیں جبکہ 61 ہزار 996 سمز ٹیکس ریٹرن جمع کروانے پر بحال کی گئی ہیں۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کو روزانہ کی بنیاد پر 5… Continue 23reading اب تک 2 لاکھ 10 ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کی جا چکی ہیں ، ایف بی آر

سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی

datetime 3  جولائی  2024

سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی

کراچی (این این آئی) سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2 ہزار 345 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔ دوسری جانب مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی

بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان ، دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر

datetime 3  جولائی  2024

بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان ، دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر

کراچی(این این آئی) بجٹ کے بعد مہنگائی سے ستائی ہوئے دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر ہوگئیں، دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔تفصیلات بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا اور بجٹ کے بعد مہنگائی سے ستائی ہوئے دالیں… Continue 23reading بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان ، دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 84 ارب سے زائد کا اضافہ

datetime 2  جولائی  2024

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 84 ارب سے زائد کا اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز تیزی کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں حصص کی مالیت میں 84 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔مہنگائی پر مبنی بجٹ کے باوجود غیرملکیوں کی کمرشل بینکوں، فرٹیلائزر، آئل اینڈ گیس سیکٹر میں انویسٹمنٹس برقرار رہنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 84 ارب سے زائد کا اضافہ

1 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 2,033