پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں 7 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری اتار چڑھا کے بعد ایک بار پھر78ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی اور300سے زاید پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 77900پوائنٹس سے بڑھ کر78200پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری تیزی سے مارکیٹ کے سرمائے میں7ارب روپے سے زاید کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم 54.62فیصد حصص کی قیمتیں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں 7 ارب روپے سے زائد کا اضافہ































