پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان

datetime 30  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی اورسست معاشی سرگرمیوں کا سامنا ہے،وزارت خزانہ نے آئندہ چند مہینوں میں مہنگائی مزید اضافے کیساتھ اڑتیس فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ظاہرکردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کرنے کیلئے نئے بجٹ میں دکانداروں سے ٹیکس وصولی کا پلان بھی تیارکرلیا… Continue 23reading آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

datetime 30  اپریل‬‮  2023

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

چمن(این این آئی)پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔چمن میں کسٹم حکام نے میڈیا کو بتایا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل… Continue 23reading ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

پاکستان کے لئے آئی ایم ایف سے جان چھڑانا ہی بہتر ہو گا، بریگیڈئر (ر) محمد اسلم خان نے آئی ایم ایف کا اصل ہدف بتا دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پاکستان کے لئے آئی ایم ایف سے جان چھڑانا ہی بہتر ہو گا، بریگیڈئر (ر) محمد اسلم خان نے آئی ایم ایف کا اصل ہدف بتا دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے چئیرمین برگیڈئیر(ر) محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کا سلسلہ ختم ہونے میں نہیں آ رہا ہے جو ایک سازش ہے۔یہ ادارہ قرضہ روک کر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا ہے تاکہ اپنی مرضی کے سیاسی فیصلے کروا سکے۔ عالمی ادارہ… Continue 23reading پاکستان کے لئے آئی ایم ایف سے جان چھڑانا ہی بہتر ہو گا، بریگیڈئر (ر) محمد اسلم خان نے آئی ایم ایف کا اصل ہدف بتا دیا

چھٹی والے دن برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 30  اپریل‬‮  2023

چھٹی والے دن برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے اضافے سے587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا انکشاف

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا انکشاف اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان سٹاف سطح کے معاہدے میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ کی تیاری میں شدید مشکلات کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی… Continue 23reading آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا انکشاف

موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023

موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )مہنگائی کے ستائے اور پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی،موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ ہنڈا نے موٹرسائیکلز کی قیمتیں مزید 5 سے 15 ہزار تک بڑھا دیں شہریوں کی قوت خرید جواب دے گئی۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے… Continue 23reading موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع

datetime 29  اپریل‬‮  2023

آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع

آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ حکام اور ایف بی آر حکام کے درمیان ہونیوالے اجلاس میں آئی ایم ایف کے مطالبات… Continue 23reading آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع

سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح

datetime 29  اپریل‬‮  2023

سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان نے ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان نے کہا کہ… Continue 23reading سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح

نیم ہنرمند ملازمین کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ مقرر

datetime 29  اپریل‬‮  2023

نیم ہنرمند ملازمین کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ مقرر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے 42 صنعتوں میں 3مختلف درجوں نیم ہنر مند، ہنر مند اور اعلیٰ تربیت یافتہ ملازمین کے لیے کم از کم تنخواہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جو یکم جنوری2023 سے نافذالعمل سمجھا جائے گا۔ جنگ اخبار میں اعجاز احمد کی خبر کے مطابق سندھ منیمم ویجز ایکٹ 2015ءکے تحت محکمہ محنت… Continue 23reading نیم ہنرمند ملازمین کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ مقرر

Page 308 of 1819
1 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 1,819